29 Apr 2024
ایکس کا صارفین کے لیے کانفرنس کال فیچر متعارف کرانے پر غور
اس سہولت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
29 Apr 2024
دبئی جانے کے خواہش مندوں کے لیے اہم خبر
دبئی ایئرپورٹ کی توسیع کا فیصلہ، 26 کروڑ مسافروں کو فائدہ ہوگا
29 Apr 2024
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف
مصر اب بہتر ہے لیکن اسے بھی مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
29 Apr 2024
نند کو شادی پر سونے کی انگوٹھی اور ٹی وی کا تحفہ، بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
ملزمہ نے اپنے بھائیوں اور ساتھیوں سے شوہر کو قتل کروایا، ملزمان گرفتار
29 Apr 2024
شہباز حکومت کا سوشل میڈیا قوانین کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ
حکومت نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا
28 Apr 2024
محکمہ صحت سندھ کا انسداد پولیو مہم چلانے کا اعلان
محکمہ صحت سندھ کے مطابق سات روزہ مہم میں سندھ کے 24 اضلاع کے 80 لاکھ بچوں کو ہدف بنایا گیا ہے
28 Apr 2024
ویسٹ انڈیز نے دوسرے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو7 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان کی جانب سے منیبہ علی سب سے کامیاب بیٹر رہیں انہوں نے47گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 55 رنز بنائے
28 Apr 2024
تین درجن نکاح کرچکا ہوں، شراب خاص صورت میں حرام ہے، مفتی عبدالقوی
انہوں نے کہا کہ عمر 69 برس کے قریب ہے لیکن پھر بھی کئی خواتین ان پر قربان ہیں
28 Apr 2024
رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 24 سالہ اسامہ ولد ریاض کے نام سے کی گئی ہے
28 Apr 2024
مودی کا ہم شکل گو گپے فروخت کرنے والا، سوشل میڈیا پر مقبول
گاہک اکثر ان کی شکل کی وجہ سے ان کے ساتھ سیلفی لیتے رہتے ہیں
28 Apr 2024
برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون نے 4 بچوں کو جنم دے دیا
فیلڈر کار کو پیشہ ورانہ طریقے سے امدادی ٹیم نے نالے سے نکالا
28 Apr 2024
بابر اعظم کب تک کپتان رہیں گے؟ چیئرمین پی سی بی نے بتادیا
بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ میرا نہیں بلکہ یہ سلیکشن کمیٹی کا ہے۔
28 Apr 2024
جاپان میں بچوں کو پہلوانوں سے رلوانے کا انوکھا مقابلہ
بچے اپنے والدین کے ہمراہ تھے جن کو انہوں نے ریسلرز کے حوالے کیا
28 Apr 2024
ڈکی بھائی کی اہلیہ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
یہ واقعہ ایک بار پھر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنائی گئی ڈیپ فیک ویڈیوز سب کے لیے انتہائی خطرہ ہیں۔
28 Apr 2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کاسوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف چلنے والی مہم پر رد عمل
2005 میں امریکی نوکری چھوڑ کر وہ پاکستان آئے اور تب سے ملک میں ہی کام کر رہے ہیں