2 Dec 2024
کرم میں 130 افراد کی ہلاکت کے بعد مسلح قبائل کے درمیان فائر بندی ہوگئی
11 روز کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 186 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں
2 Dec 2024
ولیمے کے روز سسرال جانے والے جوڑے کی گاڑی نہر میں گر گئی، دلہا اور سالی جاں بحق
ریسکیو رضاکاروں نے دلہن سمیت تین خواتین کو بچالیا
2 Dec 2024
طالبات، خواتین اساتذہ سے زیادتی کی ویڈیوز سامنے آنے پر پرنسپل گرفتار
پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
2 Dec 2024
اسلام آباد احتجاج سے قبل پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں رابطوں کی تصدیق
پی ٹی آئی کی فائنل کال اور احتجاج شروع ہونے کے بعد رابطے ختم جبکہ فاصلے بڑھ گئے ہیں
2 Dec 2024
ٹرمپ نے امریکی خفیہ ایجنسی کا ڈائریکٹر بھارتی کو بنادیا، امریکا کی اسٹیبلشمنٹ بھی پریشان
اسٹیبلشمنٹ اس تقرری کو بم شیل قرار دے رہی ہے
2 Dec 2024
اسلام آباد احتجاج کے بعد سیکیورٹی فورسز کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ، نئی فورس قائم
وزیراعظم کی ہدایت پر ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
1 Dec 2024
خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران کیپٹن سمیت دو فوجی جوان شہید، 8 خوارج ہلاک
بنوں اور خیبر میں 29 دسمبر سے یکم دسمبر تک پاک فوج کی کارروائیاں
1 Dec 2024
پی ٹی آئی دوبارہ احتجاج کی کال دے اور 300 پارلیمنٹیرین قیادت کریں، حامد رضا کا مطالبہ
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ میں سب سے آگے کھڑے ہونے کیلیے تیار ہوں تاکہ اگر گولی چلے تو میں نشانہ بنوں
1 Dec 2024
اسلام آباد احتجاج میں مراد سعید نے جدید اسلحے سے لیس 1500 شرپسندوں کی قیادت کی، وزارت داخلہ
وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مراد سعید بھی احتجاج میں شریک تھے
1 Dec 2024
حلب میں قونصل خانے پر حملہ کرنیوالے خبردار رہیں، ایران
تہران حلب میں اپنے قونصل خانے کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے کا جواب دے گا۔
1 Dec 2024
منال خان نے جلد شوبز میں واپسی کا عندیہ دے دیا
مجھے اداکاری کی کمی محسوس ہوتی ہے اور میں ضرور واپسی کروں گی لیکن فی الحال میرے بیٹے کو میری سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
1 Dec 2024
عمران خان اڈیالہ میں ہیں اور صحت ٹھیک ہے، جیل ذرائع
عمران خان کے سیل کو تھانہ نیو ٹان کا حصہ قرار دیا گیا ہے
1 Dec 2024
ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی شدید متاثر
وائی فائی ہو یا موبائل ڈیٹا سروس کسی بھی صورت انٹرنیٹ کا استعمال ذہنی کوفت کا سبب بن رہا ہے۔
1 Dec 2024
سندھ بھر میں آج سندھی یومِ ثقافت منایا جا رہا ہے
سندھی ثقافتی دن دسمبر کے پہلے اتوار کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے
1 Dec 2024
پاکستانی کرکٹر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
فہیم اشرف کی شادی 25 نومبر 2023 کو نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے ہوئی تھی۔