























13 Apr 2025
اسکول پرنسپل کی چوتھی جماعت کی 9 سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش
مبینہ کوشش ضلع کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں کی گئی۔
13 Apr 2025
2 گھنٹوں میں 160 زلزلوں کے بعد آتش فشاں پھٹنے کی وارننگ جاری
رواں ہفتے کے آغاز میں آئے یہ زلزلے آتش فشاں کی فعال نوعیت کی نشاندہی کرتے ہیں۔
13 Apr 2025
ٹرمپ نے چین کے آگے گھٹنے ٹیک دیے
5 اپریل سے امریکہ پہنچنے والی یا گوداموں سے نکالی جانے والی مخصوص الیکٹرانک مصنوعات پر ٹیرف لاگو نہیں ہوگا۔
13 Apr 2025
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے پہلی فتح پر کیا کہا ؟
پہلے ہی کہ دیا تھا ہم ہار نہ ماننے والی حکمت عملی کے تحت کھیلیں گے۔
13 Apr 2025
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، 22 اپریل کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
عوام پر زور دیا کہ وہ غیر ملکی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تحریک کو جاری رکھیں۔
13 Apr 2025
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 60 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔
13 Apr 2025
اراضی کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا
جھگڑے کے دوران ولایت اختر کے بیٹے وقاص نے چچا سجاد اختر پر فائرنگ کی جس کے باعث وہ موقع پر دم توڑ گیا
13 Apr 2025
شرمیلا ٹیگور نے کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دیدی
سوہا علی خان نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ میں کینسر کی تشخیص 2022 میں ہوئی تھی جس کے بارے میں کسی کو بتایا نہیں گیا تھا۔
13 Apr 2025
معروف اداکار و کامیڈین جاوید کوڈو انتقال کر گئے
جاوید کوڈو طویل عرصے سے علیل اور جنرل ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھے
13 Apr 2025
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے تک بڑی کمی کا امکان
فی لیٹر پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی ہوسکتی ہے
13 Apr 2025
کرم میں امن بحال ہوگیا، انتظامیہ کا دعوی
بنکر توڑ دیے جرگے شروع ہوگئے اور امن بحال ہوگیا
13 Apr 2025
حج کے نام پر فراڈ، سعودی عرب نے خبردار کردیا
عازمین حج فریضہ مقدسہ کی ادائیگی کے معاملے پر آفیشل چیزیں فالو اور تصدیق کریں