3 Dec 2024
بلیک میل کرنے پر 13 سالہ لڑکی نے زندگی کا خاتمہ کرلیا
پولیس حکام نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم اور قانونی کارروائی کے لیے تعلقہ اسپتال ٹنڈو آدم منتقل کر دی گئی ہے۔
3 Dec 2024
کراچی میں فلیٹ سے انجینئر کی گلا کٹی لاش برآمد، اہلیہ شامل تفتیش
مقتول سول انجینئر تھا اور کنٹریکٹ پر کام کرتا تھا ، آبائی تعلق اندرون سندھ شکار پور سے تھا۔
3 Dec 2024
سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی مارکیٹ میں بھی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
3 Dec 2024
حدیقہ کیانی اور ماہ رنگ بلوچ سال 24 کی مضبوط خواتین قرار
بی بی سی نے سال 24 کی متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کردی ہے
3 Dec 2024
کے الیکٹرک نے 43 کروڑ واجبات پر ریلوے کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
بغیر ادائیگی کے بجلی کی بحالی ممکن نہیں ہے، ترجمان کے الیکٹرک
3 Dec 2024
وفاقی حکومت نے غریبوں پر بم گرادیا، سیکڑوں یوٹیلیٹی اسٹورز بند
مزید 500 اسٹورز بند کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے
3 Dec 2024
جی ایچ کیو حملہ کیس، علی امین، بشری بی بی کو دو دن میں گرفتار کرنے کا حکم
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کر کے پانچ دسمبر تک پیش کرنے کا حکم دے دیا
3 Dec 2024
ڈی چوک مظاہرہ، بشری بی بی، گنڈا پور اور عمران خان کے گرد گھیرا تنگ
پولیس نے ناقابل ضمانت وارنٹ حاصل کرلیے
3 Dec 2024
کرکٹ کی دنیا سے اچھی خبر، پاکستان نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دی
3 Dec 2024
عطا تارڑ کو اسلام آباد احتجاج میں مرنے والوں کی لاشیں مل گئیں
وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کی پریس کانفرنس پی ٹی آئی کے دعوے کی تردید
3 Dec 2024
کراچی میں سردی کی آمد، درجہ حرارت کتنا ہوگیا؟
شہر میں بدھ کو بھی مزید درجہ حرارت کم ہوگا، محکمہ موسمیات
3 Dec 2024
ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 اکاؤنٹس کی نشاندہی
ایف آئی اے کی بلوچستان میں ریاست مخالف عناصر کے خلاف کارروائیاں
3 Dec 2024
جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کیلیے دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر
عمران خان کی درخواست پر آج سماعت ہوگی
3 Dec 2024
خون سفید، معمولی رنجش پر بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا
واقعہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں پیش آیا، ملزم گرفتار