























22 Jul 2024
پاکستان میں تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ بلاک
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب، اور شبلی فراز کی جانب سے درخواست دائر کردی گئی۔
22 Jul 2024
دبئی میںراحت فتح علی خان کی گرفتاری کا ڈراپ سین
گلوکار اپنے پروگرامز کیلئے دبئی پہنچے تھے اور اب انہیں گرفتار کرکے برج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔
22 Jul 2024
9 مئی کو کارکنوں کو جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کی کال دی تھی، عمران خان
لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، عمران خان
22 Jul 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوگیا
22 Jul 2024
بیٹے کی شادی کے دوران مکیش امبانی کی دولت میں 25 ہزار کروڑ کا اضافہ
اننت امبانی کی شادی 7 ماہ تک جاری رہی
22 Jul 2024
کسی انسان کے بچے سے شادی کرو جو زندگی کے بیچ میں نہ چھوڑے، علیزے سلطان
علیزے نے یہ مشورہ جلد شادی کرنے کی خواہش مند لڑکیوں کو دیا ہے
22 Jul 2024
خلیل الرحمان خاتون کے جال میں پھنس کر ہنی ٹریپ ہوئے، تفتیش میں انکشاف
خلیل الرحمان قمر خاتون سے ملاقات کیلیے بحریہ ٹاؤن گئے تھے
22 Jul 2024
فیروز خان کی دوسری بیوی سے بھی راہیں جدا؟
اداکار نے اپنی دوسری اہلیہ کی تمام تصاویر سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کردی تھیں
22 Jul 2024
بابر اعظم کا پسندیدہ بلے باز کون ہے؟ جواب آپ کے اندازوں سے باہر
بابر اعظم نے بلے بازی کی تکنیک کیلیے مدد لینے والے کھلاڑیوں کا بھی بتا دیا
22 Jul 2024
عائزہ خان شوٹنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گئیں
شوٹنگ میں محو ہوکر عائزہ خان آگ کے بہت قریب پہنچ گئیں تھیں
22 Jul 2024
بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کر کے ڈکیتی کا رنگ دینے والا سفاک شوہر گرفتار
پولیس کی تفتیش کے دوران ملزم نے سب کچھ سچ اگل دیا
22 Jul 2024
شاہینز نے تباہی پھیر دی، چار روزہ میچ میں بنگلادیش کو شکست
پہلی اننگز میں خرم شہزاد نے 6 جبکہ دوسری میں مہر ممتار اور دھانی نے تین تین وکٹیں حاصل کیں
22 Jul 2024
اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو گرفتار کرلیا
پولیس نے گرفتاری کی تردید کی تاہم تحریک انصاف کی قیادت نے حراست میں لینے کا الزام عائد کیا ہے
22 Jul 2024
امریکا میں کینسر کے مریض کا کامیاب ٹرانسپلانٹ، آواز لوٹ آئی
21 گھنٹوں پر مشتمل سرجری تاریخ میں پہلی بار ہوئی