























13 Aug 2024
کیلیفورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطیٰ کے بیشتر ممالک میں زلزلہ
زلزلے کے جھٹکے کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے مگر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
13 Aug 2024
ایران کی جانب سے بڑے حملے کے لیے تیار رہنا چاہیے، جان کربی
اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کے لیے امریکا موجود ہے۔
13 Aug 2024
نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
''آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے'' پہلا گانا تھا جس نے پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
13 Aug 2024
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
13 Aug 2024
20 سالہ دوست کو سر پر گولی مار کر قتل کرنے والا نوجوان گرفتار
ملزم نے ہفتے کے روز اپنے دوست کو تلخ کلامی کے بعد سر پر گولی مار کر قتل کر دیا تھا ۔
13 Aug 2024
طالبا سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے ٹیچر کی ضمانت منظور
عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کی ضمانت منظور کرلی
13 Aug 2024
حسینہ واجد کی حکومت گرانے کے الزام پر امریکا کی وضاحت
امریکا کا حکومت گرانے سے کوئی تعلق نہیں ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
13 Aug 2024
ارشد ندیم کا انعامات ملنے کے بعد اہل خانہ کو عمرے پر لے جانے کا فیصلہ
ارشد ندیم والدہ، والد، بیوی اور بچوں کے ساتھ عمرے پر جائیں گے
13 Aug 2024
’میرے پیٹ پر بندوق رکھ کر تین لوگوں نے اغوا کی کوشش کی‘ : اداکارہ واقعہ بتاتے رو پڑیں
نمرہ خان نے اس واقعے پر حکومت اور اداروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے
13 Aug 2024
خلیل الرحمان قمر کا بابا بھلے شاہ اور منٹو سے خود کا موازنہ
مجھے لوگوں کے ایسے رویے پر افسوس ہے
13 Aug 2024
وزیر اعلی پنجاب کا ارشد ندیم کو خصوصی نمبر پلیٹ کی گاڑی اور دس کروڑ روپے کا تحفہ
وزیراعلی پنجاب میاں چنوں پہنچیں جہاں انہوں نے ایتھلیٹ سے ملاقات کی اور حوصلہ افزائی بھی کی
13 Aug 2024
پی ٹی آئی کا یوم آزادی پر ملک گیر احتجاج کا اعلان
پی ٹی آئی نے یوم آزادی پر قیدیوں کی رہائی کیلیے ملک بھر میں پرامن احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا
13 Aug 2024
کراچی میں یوم آزادی پر باجے بجانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
آئی جی سندھ نے یوم آزادی پر باجے استعمال کرنیوالوں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت کردی
13 Aug 2024
کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں گرلز کالج کے باہر دھماکے میں بچوں سمیت 7 افراد زخمی
دھماکے میں کالج کے دروازے کو جزوی نقصان پہنچا