























21 Mar 2025
ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے بھارتی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا
ایکس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت نے سنسر شپ کے قوانین کو غیر قانونی طور پر بڑھا دیا ہے
21 Mar 2025
اسرائیلی بربریت جاری، تین دن میں 591 فلسطینی شہید
محض تین دنوں میں 591 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں 200 معصوم بچے شامل ہیں۔
21 Mar 2025
علی ظفر نے اپنی منفرد آواز میں قصیدہ بردہ شریف جاری کردیا
یہ صرف ایک نعتیہ کلام کی پیشکش نہیں بلکہ ایک ایسا روحانی تجربہ ہے جو سامعین کو عشقِ مصطفی ۖ کے ایک منفرد سفر پر لے جاتا ہے۔
21 Mar 2025
عامر خان اور ودیا بالن کی نیوزی لینڈ کے وزیرِاعظم سے ملاقات
ملاقات میں بھارتی فلم انڈسٹری اور نیوزی لینڈ کی انڈسٹری کے درمیان تعلقات کو بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔
21 Mar 2025
یوم شہادت حضرت علی کے مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری
یوم شہادت حضرت علی 21 رمضان المبارک کو عقیدت و احترام سے منایا جائیگا۔
21 Mar 2025
کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کیسز بڑھنے لگے
رواں سال جنوری سے20 مارچ تک سندھ بھر میں ملیریا کے 7 ہزار 642 کیس سامنے آئے ہیں
21 Mar 2025
سندھ حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے بھی اس سے قبل عید الفطر 2025 کے لیے 3 تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔
21 Mar 2025
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر سے متعلق نئی پیش گوئی
ہر سال رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کے تعین کے حوالے سے عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے
21 Mar 2025
اسٹار لنک کو پی ٹی اے نے این او سی جاری کر دیا
وزیر اعظم کی ہدایت پی ٹی اے نے این او سی جاری کیا ہے
21 Mar 2025
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1715 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 73 ہزار 319 روپے ہے۔
21 Mar 2025
نعمان اعجاز نے اداکار جو تھپڑ مار دیا، انکشاف
اداکار نے جونیئر فنکار کو شوٹنگ کے دوران تھپڑ مارا
21 Mar 2025
نوجوان کھلاڑی حسن نواز نے تیز ترین سنچری بناکر بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا
بابر اعظم ناٹ آؤٹ رہے
21 Mar 2025
فراڈ کی رقم نادیہ حسین کے سیلون میں استعمال ہوئی، تفتیش میں انکشافات
ایف آئی اے نے نادیہ حسین کوطلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے
21 Mar 2025
کراچی، سال 25 کے 80 روز میں ٹریفک حادثات میں 205 شہری جاں بحق، ہیوی ٹریفک نے 65 کی جان لی
ڈمپر کی ٹکر سے 17 افراد جاں بحق ہوئے
21 Mar 2025
بھارت میں مسلم نوجوان نے روزے کی حالت میں ہندو دوست کو خون دے کر نئی مثال قائم کردی
سنگیتا گھوش، جو نادیہ کے ماجدیا کی رہائشی ہیں انہیں اپنی صحت کی خرابی کے باعث وقفے وقفے سے خون کی منتقلی کی ضرورت پڑتی ہے