























12 Jun 2025
امریکا میں بلوے، کرفیو نافذ کردیا گیا
لاس اینجلس کے ڈاؤن ٹاؤن میں دوسری رات بھی کرفیو نافذ رہا
12 Jun 2025
عاصم اظہر اور میرب کا راہیں جدا کرنے کا اعلان
عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر رہیں جدا کرنے کا اعلان کیا ہے
11 Jun 2025
عمرے پر جانے والوں کیلیے خوشخبری
یہ نیا مرحلہ سعودی ویژن 2030 کے اہداف کے حصول اور زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے تسلسل کا حصہ ہے۔
11 Jun 2025
پی سی بی نے بابر اعظم سمیت کئی کرکٹرز کو این او سی دے دیئے
بابر اعظم کو بگ بیش لیگ کیلئے 14 دسمبر تا 28 جنوری کیلیے این او سی جاری کیا گیا ہے
11 Jun 2025
پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں خاموشی سے ردوبدل کرلیا
ٹیم میں بابر اعظم اور محمد رضوان شامل نہیں
11 Jun 2025
ٹرمپ کااسرائیلی وزیرِاعظم کو فوجی کارروائی کی اجازت دینے سے انکار
یہ گفتگو کچھ روز قبل اس ڈیڈلائن سے پہلے ہوئی جس میں ٹرمپ نے ایران کو معاہدے کے لیے دو ماہ کی مہلت دے رکھی ہے۔
11 Jun 2025
بجٹ 2025، آن لائن کاروبار اور خریداری کرنے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
بجٹ دستاویز کے مطابق سود کی آمدن پر ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے
11 Jun 2025
یوٹیوبر رجب بٹ اور ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج
مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
11 Jun 2025
کراچی کے علاقے لانڈھی اور ملیر کے دھنسنے کا خطرہ
کراچی کا تین ارضی پلیٹوں انڈین، یورشین اور عربین کے باہمی ٹکرا کے مقام پر قریب واقع ہونا بھی وجہ ہے۔
11 Jun 2025
ہنی مون کے پیسے نہ ملنے پر نوبیاہتا جوڑے نے ٹرین کے آگے آکر خودکشی کرلی
پولیس نے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا
11 Jun 2025
حج 2025 کے دوران 18 پاکستانی عازمین خالق حقیقی سے جا ملے
گزشتہ سال حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین جاں بحق ہوئے تھے۔
11 Jun 2025
عمران خان رہا ہوتے نظر نہیں آرہے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی تحریک کے حوالے سے اپنی تیاریوں سے مطمئن ہیں
11 Jun 2025
شوہر کو شادی کے پہلے تمام کا معاملات کا علم ہے، روبی انعم
روبی انعم حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے اپنے ذاتی، ازدواجی اور کیرئیر سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
11 Jun 2025
سعودی شہزادہ فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے
شہزادہ فیصل بن ترکی کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔