2 Oct 2024
ایرانی حملہ، حسن نصر اللہ کی شہادت میں استعمال تمام جہاز تباہ! نقصانات کی تفصیل
ایرانی حملے کے نتیجے میں اسرائیل کو پہنچنے والے نقصانات کی تفصیل جاری
2 Oct 2024
ایران کا اسرائیل پر حملہ کامیاب قرار، مہم جوئی پر مزید طاقت سے جواب دینے کا عندیہ
ایران نے بھرپور انداز سے حملہ کر کے 200 بیلسٹک میزائل فائر کیے تھے
2 Oct 2024
ایران کو جواب دینے کیلیے ہر حد تک جائیں گے، نیتن یاہو
ایران نے حملہ کر کے غلطی کی اب اسے قیمت ادا کرنا ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم
2 Oct 2024
بابر اعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
بابر اعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔
1 Oct 2024
ایرانی میزائلوں کو فضا میں ناکارہ بنادیا، شہری باہر آجائیں، اسرائیل
ایرانی میزائلوں کا امریکا کے ساتھ ملکر سراغ لگایا، آئی ڈی ایف
1 Oct 2024
اسرائیل پر حملے کے بعد پاسداران انقلاب کا اہم بیان
ایران سے اسرائیل کی جانب کم از کم 400 میزائل فائر کیے گئے۔
1 Oct 2024
تل ابیب میں دو افراد کا حملہ، 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی
اسرائیلی پولیس نے جوابی کارروائی میں دونوں حملہ آوروں کو مار ڈالا
1 Oct 2024
مصر، حضرت موسی کے دور کی قدیم تلوار دریافت کرلی گئی
کھدائی کے دوران جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار، شکار کے اوزار، زیورات ودیگر اشیا بھی ملی ہیں۔
1 Oct 2024
ایران نے 100 سے زائد بیلسٹک میزائل اسرائیل پر داغ دیے
اسرائیل کے مختلف علاقوں میں ایمرجنسی سائرن بجادیے گئے، عوام کو احتیاط کی اپیل
1 Oct 2024
آن لائن اسمارٹ فون منگوانے والوں نے ڈیلیوری بوائے کو ہی مار ڈالا
30 سالہ ڈیلیوری بوائے بھرت پرجاپتی کو 23 ستمبر کے روز لکھن میں اسمارٹ فون ڈیلیوری کے دوران قتل کیا گیا تھا۔
1 Oct 2024
بھارت میں ریسٹورنٹ کا تھری ڈی اشتہاری بورڈ وائرل
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک تھری ڈی بل بورڈ نے مقامی مسافروں میں حیرت اور تشویش کی آمیزش کو جنم دیا ہے۔
1 Oct 2024
تھائی لینڈ، اسکول بچوں کی بس میں آتشزدگی، 23 ہلاک
ابتدائی طور پر بس میں آگ لگنے کی وجہ سی این جی سلینڈر پھٹنے کو قرار دیا گیا ہے تاہم حکام نے واقعے کی اعلی سطح تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
1 Oct 2024
ایران کی اعلیٰ خفیہ ایجنسی کا سربراہ موساد کا ایجنٹ تھا، احمدی نژاد کا انکشاف
سابق صدر کے مطابق ان ایجنٹوں نے اسرائیل کو ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق آگاہ کیا۔
1 Oct 2024
بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنا چاہئے، ظہیر عباس کا مطالبہ
بابر اعظم کو حال ہی میں بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بدترین کارکردگی کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔