2 Sep 2024
شاہ رخ اور پریتی زنٹا کی فلم 20 سال بعد دوبارہ ریلیز کیلئے تیار
شاہ رخ نے اپنے شاندار کیریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دیں، یہی وجہ ہے کہ فینز ان کی فلم کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔
2 Sep 2024
نادیہ خان نے حبا بخاری سے متعلق اہم انکشاف کردیا
نادیہ خان نے انکشاف کیا کہ حبا بخاری حاملہ ہیں، اْن کے اور اداکار آریز احمد کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔
2 Sep 2024
پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا
جس کے شناختی کارڈ کی مدت 2017 سے پہلے مکمل ہو چکی اور تجدید نہیں کروائی، ان کی سمز کی بندش شروع کر دی ہے
2 Sep 2024
مراد سعید کا وزیرِ اعلیٰ گنڈا پور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف
مراد سعید روپوشی کے باوجود کے پی حکومت اور پارٹی کے اہم فیصلے کرنے والوں میں شامل ہیں۔
2 Sep 2024
کار ساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ملزمہ نتاشا کے خلاف ایک اور سیکشن کا اضافہ
ملزمہ نتاشا کے خلاف مقدمے میں ایک اورسیکشن کا اضافہ کردیا گیا۔
2 Sep 2024
این ڈی ایم اے کا سندھ میں بارشوں سے متعلق نیا الرٹ جاری
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان جبکہ رات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے۔
2 Sep 2024
تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق
تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گئی ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکلوں پر سوار 7 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو دم توڑ گئے۔
2 Sep 2024
لڑکیاں بوجھ نہیں ہوتیں بلکہ وہ شان ہوتی ہیں، امیتابھ بچن
امیتابھ بچن نے خواتین کے حق میں یہ بیان نیشنل ٹی وی پروگرام پر دیا جس پر اُن کو سراہا جارہا ہے
2 Sep 2024
ایشوریہ اور ابھیشیک کی نئی ویڈیو کے بعد طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں
دبئی ایئرپورٹ پر اداکار جوڑی اور بیٹی کی ویڈیو بنائی گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
2 Sep 2024
جمہوریت کی باتیں کرنے والے بوٹ کے آگے لیٹ گئے، عمران خان کی مذاکرات کی تصدیق
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
2 Sep 2024
دوسرے ٹیسٹ میں بھی بنگلادیش کی گرفت مضبوط
پاکستانی بلے باز دوسری اننگز میں بری طرح سے ناکام ہوئے
2 Sep 2024
پنجاب میں بارشوں کے بعد خطرناک وائرس پھیلنے کگا، لوگ متاثر
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 کیسز رپورٹ
2 Sep 2024
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعوی
واضح رہے کہ حکومتی وزرا گزشتہ دو روز سے مذاکرات کی بات کررہے ہیں
2 Sep 2024
یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، پولیس کا تشدد، متعدد گرفتار
حکومت نے پولیس کو مظاہرین کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایت کردی یے
2 Sep 2024
فرسودہ رسم، ماں نے دو دن کی بیٹی کو دودھ پلاتے ہوئے گلہ گھونٹ کر قتل کردیا
ماں نے بچی کی گمشدگی ظاہر کی تھی