31 Jul 2024
سائنسدانوں کو مریخ پر زندگی کے مصدقہ شواہد مل گئے
اس 3 بائی 2 فٹ چٹان کے تجزیے سے ایسے نامیاتی مادے کے آثار ملے جو زمین پر قدیم جراثیموں کے فوسل سے ملتے جلتے تھے
31 Jul 2024
گھریلو صارفین کے لئے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
31 Jul 2024
اسرائیلی فوج کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان دینے سے گریز
اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ وہ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کا جواب نہیں دیتے۔
31 Jul 2024
برطانیہ میں 31 جولائی رواں سال کا گرم ترین دن رہا
ہیتھرو اور کیو گارڈن میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
31 Jul 2024
اسرائیلی فوج کا بیروت پر حملہ، حزب اللہ کے اہم کمانڈر شہید
حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے فوجی مشیر سید محسن فواد شکر کے مارے جانے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
31 Jul 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ملک میں چاندی کی قیمت میں بھی 40 روپے اضافہ ہوگیا
31 Jul 2024
وہ ملک جہاں آوارہ کتوں کو ختم کرنے کیلیے قانون سازی کرلی گئی
اپوزیشن اور جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے مخالفت کی ہے
31 Jul 2024
پارا چنار میں اراضی تنازع؛ 49 افراد کی موت اور 267 زخمی ہونے کے بعد صلح ہوگئی
ضلع کرم میں دو فریقین کے درمیان کئی روز تک گھمسان کا رن پڑا رہا
31 Jul 2024
برطانوی عدالت نے پاکستانی شہری کو قید کی سزا کس جرم میں سنائی؟
انجم چوہدری کی رہائی اب 85 برس کی عمر میں ہی ممکن ہوسکے گی
31 Jul 2024
کامران ٹیسوری کی جماعت اسلامی کو دھرنے کیلیے حیران کن پیش کش
دھرنے میں شامل نوجوانوں کے مفت آئی ٹی کورس میں داخلے کا بھی اعلان کرتا ہوں، ٹیسوری
31 Jul 2024
عمران خان نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا، کارکنوں کو شرکت کی ہدایت
عمران خان کی پارٹی کو حافظ نعیم کے دھرنے میں شرکت کی ہدایت
31 Jul 2024
بیروت پر اسرائیل کا حملہ، دو بچوں سمیت 3 افراد شہید اور 74 زخمی
اسرائیل کا بیروت حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر فواد کی ہلاکت کا دعوی
31 Jul 2024
خیبر میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا شدید حملہ، شہری اور اہلکار شہید
حملے میں شہری اور اہلکار زخمی بھی ہوئے
30 Jul 2024
گوجرانوالہ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیا گیا
دوران تفتیش معلوم ہوا کہ لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے گرایا گیا ہے۔