9 Jul 2024
بااثر امیر زادیوں کا محنت کش پر تشدد، گرفتار بھی کروادیا
پولیس نے تحقیقات اور سی سی ٹی وی کا جائزہ لینے کے بعد ایف آئی آر کو رد کردیا
9 Jul 2024
کراچی، سافٹ ویئر انجینئر نے تنخواہ نہ دینے پر چیف ایگزیکٹیو کو قتل کردیا
ملزم نے کمرے میں داخل ہوکر چھریوں کے وار سے قتل کیا
9 Jul 2024
حکومت نے یوم عاشور کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کردیا
کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
9 Jul 2024
رادھیکا کا ہیروں سے مزین جوڑا، قیمت آپ کی آنکھیں پھاڑ دے گی
رادھیکا نے حال ہی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں یہ جوڑا زیب تن کیا
9 Jul 2024
نادیہ جمیل کا ہراساں کرنے والے ہدایت کار کو بے نقاب کرنے کا اعلان
ابھی بچے چھوٹے ہیں اگر نام لیا تو وہ نقصان پہنچا سکتا ہے، اداکارہ
9 Jul 2024
معروف ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا
انہوں نے 6 جون کو ایک تقریب میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا
9 Jul 2024
آئی ایس آئی کو شہریوں کی کالز اور میسجز تک رسائی اور ریکارڈنگ کی اجازت مل گئی
حکومت نے گزٹ نوٹی فکیشن کے ذریعے اجازت دے دی
9 Jul 2024
کراچی میں ڈاکو راج، ایک ماہ میں 3 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں، 1433 موبائل فونز سے شہری محروم، 40 قتل
سی پی ایل سی نے رپورٹ جاری کردی
9 Jul 2024
نوازئیدہ بیمار بچی کو پیسہ نہ ہونے پر زندہ دفنانے والا باپ گرفتار، سنسنی خیز انکشاف
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا واقعہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں پیش آیا
9 Jul 2024
قبرستان میں میتوں کیلیے فلم کی نمائش کا گھناؤنا عمل
اس ایونٹ کا انعقاد تھائی لینڈ میں کیا گیا
9 Jul 2024
پاک فوج کی تاریخ میں پہلی بار، عیسائی افسر کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
وزیراعظم شہباز شریف نے ترقی پانے والے عیسائی افسر کو مبارک باد دی ہے
9 Jul 2024
جانور پر ظلم کا ایک اور واقعہ، جاگیردار نے گدھے کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی
واقعہ وزیر آباد میں پیش آیا ہے، مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم گرفتار نہیں ہوسکا
9 Jul 2024
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں جرمن قونصلیٹ غیر معینہ مدت کیلیے بند
قونصلیٹ میں صرف یورپی شہریوں کو داخلے کی اجازت ہوگی