1 Mar 2024
شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
ن لیگ کے منحرف رہنما نے سیاستدانوں سے اہم مطالبہ بھی کردیا
1 Mar 2024
بنگلادیش، کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک
آگ لگنے کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے پیش آیا
29 Feb 2024
کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری شکست، گلیڈی ایٹرز آج کا فاتح
گلیڈی ایٹرز کے ابرار نے تین وکٹیں حاصل کیں
29 Feb 2024
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، چیئرمین کے نام کا اعلان ہوگیا
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی شرط پوری کرنے کیلیے دوبارہ الیکشن کروائے
29 Feb 2024
رمضان میں مسلمانوں کو مسجد الاقصی میں عبادت کی اجازت دی جائے، امریکا
نمازیوں کی عبادت اُن کا مذہبی حق ہے، امریکی محکمہ خارجہ
29 Feb 2024
اسد طور کی ایف آئی اے حراست میں حالت بگڑ گئی
اسد طور پر ایف آئی اے نے ججز کے خلاف مہم کے کیس میں گرفتار کیا اور وہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں
29 Feb 2024
سروے: 75 فیصد افراد کو اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے
سروے گیلپ پاکستان کی جانب سے کروایا گیا
29 Feb 2024
اداکاری میں دلچسپی نہ ہونے کے باوجود کنزی ہاشمی کی پہلی کمائی کتنی ہوئی؟ دلچسپ انکشاف
اداکارہ نے اپنے کیریئر کے حوالے سے سارے راز کھول دیے
29 Feb 2024
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ پیش گوئی
چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی
29 Feb 2024
ننھا وی لاگر شیراز چھا گیا، یوٹیوب کا بھی اعتراف
شیراز کے انداز تکلم اور سادگی کیوجہ سے سیکڑوں لوگ اُسے پسند کرتے ہیں
29 Feb 2024
قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے امیدواروں سے حلف لیا
29 Feb 2024
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب
سنی اتحاد کونسل کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے واضح برتری حاصل کی
29 Feb 2024
کراچی میں فائرنگ سے 22 سالہ فوڈ پانڈا رائیڈر جاں بحق
یونیورسٹی روڈ پر پانڈا رائیڈر کو نشانہ بنایا گیا