26 Feb 2024
’مریم نواز جعلی وزیراعلی پنجاب‘
پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب پر ردعمل جاری کردیا
26 Feb 2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ریلیف، اجازت مل گئی
عمران خان کی جانب سے درخواست کی پیروی شیر افضل مروت نے کی
26 Feb 2024
بھارت میں شادی اور طلاق کا قانون ختم
ریاست آسام کی حکومت نے ایکٹ ختم کر کے سول کوڈ نافذ کردیا
26 Feb 2024
پاکستانی اداکار کا بھارتی میڈیا سے نظر انداز کرنے کا شکوہ
میں عزت دو اور عزت لو کا قائل ہوں، حسن شہریار
26 Feb 2024
علی امین گنڈا پور کا سنی اتحاد کونسل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
علی امین گنڈا پور نامزد وزیراعلی پختونخوا ہیں
25 Feb 2024
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب کروانے میں کامیاب
ملک محمد احمد خان اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے
24 Feb 2024
لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل چوتھی شکست، کراچی کنگز آج کا فاتح
شعیب ملک اور پولارڈ کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت کنگز کو فتح نصیب ہوئی
24 Feb 2024
بابر اعظم شائقین پر غصہ، بوتل مارنے کی کوشش، ویڈیو دیکھیں
پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے دوران بابر کو شائقین کے نعروں کا سامنا کرنا پڑا
24 Feb 2024
میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کا خدشہ، پی ٹی آئی نے وزیراعلی کیلیے نئے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا
تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد رانا آفتاب کو وزیراعلی پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا
24 Feb 2024
اسمبلی کے پہلے اجلاس میں فریال تالپور گر پڑیں
فریال تالپور لڑکھڑا پر زمین پر گر گئیں تھیں
24 Feb 2024
معذور فوجیوں کیلیے سول سروس میں کوٹا بڑھانے کی سفارش
وزارت دفاع نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں معذور ہونے والے افراد کا کوٹا 10 فیصد سے بڑھانے کی سفارش کردی
24 Feb 2024
خاتون نے اوون میں اپنا آئی پیڈ ڈال کر کیوں پکایا؟
ریڈ اٹ پر ایک خاتون نے اپنی والدہ کا واقعہ شیئر کیا
24 Feb 2024
شیر افضل کا سیاسی کیریئر خطرے میں پڑ گیا
بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان بازی پر شیر افضل کیخلاف پی ٹی آئی کا ایکشن
24 Feb 2024
کراچی، شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل
کراچی کے علاقے بلدیہ میں بارات کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہوا
24 Feb 2024
سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی حلف برداری میں منفرد کیا تھا؟ ویڈیو دیکھیں
اسپیکر آغا سراج درانی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا