10 Oct 2024
ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، ایران نے اسرائیل کو خبردار کردیا
ایرانی جنرل مرتضی میریان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے پر جوابی حملے کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہو گی۔
10 Oct 2024
جنسی اسکینڈل کے باعث خاتون فٹ بال ریفری تاحیات معطل
اس پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ وہ اپنی عمر سے تین گنا زیادہ بڑے میچ مبصر کے ساتھ جنسی کلپ میں نظر آئی ہیں۔
10 Oct 2024
عدالت نے ساحل عدیم کو اشتہاری قرار دے دیا
وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود ساحل عدیم کو عدالت میں پیش نہ ہوئے
10 Oct 2024
پاکستان کے 8 اہم ایئر پورٹس غیر فعال ہوگئے
پاکستان میں 33 ہوائی اڈوں میں سے 8 غیر فعال ہونے کی وجہ وہاں فلائٹس آپریشنز کا نہ ہونا ہے
10 Oct 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید گر گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 2613ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
10 Oct 2024
یوٹیوبر آسٹریلوی خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار، فرد جرم عائد
یوٹیوبر کو عدالت میں پیش کردیا گیا
10 Oct 2024
پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کو بند کردیا گیا
آئل ریفائنری پارکو کو مین ٹیننس کے حوالے سے 38 روز کے لیے آج سے شٹ ڈان کردیا گیا ہے، پارکو ریفائنری 10 اکتوبر سے 18 نومبر تک بند رہے گی۔
10 Oct 2024
پی ٹی اے سے منظور شدہ آئی فون16 کی قیمت سامنے آ گئی
اب یہ نئی آئی فون سیریز جاز کے ذریعے پیشگی آرڈر کے لیے دستیاب ہے، جس کے ساتھ اضافی بونس بھی شامل ہیں۔
10 Oct 2024
کراچی ایئرپورٹ دھماکا سے متعلق سنسنی خیز انکشاف، خاتون سہولت کار بھی گرفتار
حملہ آور کے بیک اپ پر ایک گاڑی موجود تھی
10 Oct 2024
مریم نواز کی بڑی کامیابی، کرائم ریٹ 40 فیصد کم ہوگیا
محکمہ پولیس کی جانب سے رپورٹ جاری کردی گئی
10 Oct 2024
10 لاکھ سے زائد لوگوں کو روزگار دینے والا مشہور تاجر چل بسا
بدھ کے روز انہوں نے اپنی آخری سانسیں لیں
9 Oct 2024
معروف بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا 86 برس کی عمر میں چل بسے
رتن ٹاٹا ایک صاحب بصیرت کاروباری شخصیت اور ایک غیر معمولی انسان تھے
9 Oct 2024
ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ کے 3 وکٹ کے نقصان پر 492 رنز
شاہین آفریدی ، عامر جمال اور نسیم شاہ کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔جوروٹ 176 اور ہیری بروک 141 رنزبناکر کریزپرموجود ہیں۔
9 Oct 2024
راولپنڈی میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کردی گئی
ڈپٹی کمشنر کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے ڈین ٹو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے