























20 Feb 2025
امریکا میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار
مرنے والوں کی شناخت فوری طور پر سامنے نہیں آئی ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
20 Feb 2025
صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا گیا
رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے
20 Feb 2025
سونا آج پھر سے مہنگا ہوگیا
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہے۔
20 Feb 2025
بھارت میں 7 ماہ کی نوزائیدہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو عدالت نے تاریخی سزا سنادی
واقعہ 2024 میں پیش آیا، درندے نے بچی کو سڑک پر لہولہان چھوڑ دیا تھا
20 Feb 2025
دو سال ورزش سے دل صحت مند، ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلیے اچھی خبر
یہ بات حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے
20 Feb 2025
فخر زمان کی جگہ چیمپیئنز ٹرافی میں کس کھلاڑی کو شامل کیا گیا ہے ؟
انجری کے باعث فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے
20 Feb 2025
مصطفی کے ساتھ کیا بربریت مچائی، سفاک ملزم کے انکشافات
ارمغان نے بتایا کہ اس نے مصطفی کو کہا کہ ہمت ہے تو بھاگ جاؤ پھر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
20 Feb 2025
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
مرکزی کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا
20 Feb 2025
پاکستان کی شکست، اسٹیڈیم جانے والے شہری کو 2 لاکھ 33 ہزار سے زائد رقم ضائع ہونے پر افسوس
شائق کرکٹ اپنے 23 دوستوں کے ساتھ حیدرآباد سے کراچی اسٹیڈیم میچ دیکھنے آئے تھے
20 Feb 2025
دبئی پلٹ نوجوان کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل
بلدیہ ٹاؤن میں گھر کے باہر عمر کو ڈکیتوں نے موبائل اور پیسے نہ دینے پر گولی ماری
20 Feb 2025
نسیم شاہ نے عالمی کرکٹ میں ریکارڈ بنالیا
نسیم شاہ نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کی میچ میں حاصل کیا
20 Feb 2025
خوشدل شاہ پرچی کے نعروں پر کراچی والوں سے ناراض
قومی کرکٹر نے کہا کہ میں اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کیلیے کھیلتا ہوں
20 Feb 2025
مشی گن کے شہر کی ہولناک صورتحال، لائن پھٹنے سے جمع پانچ فٹ پانی برف میں تبدیل
صورتحال کے پیش نظر متعدد گھروں کے مکینوں نے نقل مکانی کرلی یے
20 Feb 2025
کراچی میں ایک اور ہیوی ٹریفک کا جان لیوا حادثہ، گونگا بہرا شہری جاں بحق
واقعہ ملیر انور بلوچ کے قریب پیش آیا