1 Jul 2024
جاگیردانہ نظام سندھ میں بدترین شکل میں موجود ہے، خالد مقبول صدیقی
50 سال میں انصاف سے محرومی کی پوری تاریخ ہے، ،آج پاکستان کا تعلیمی نظام نائیجریا کے تعلیمی نظام سے مقابلہ کر رہا ہے۔
1 Jul 2024
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
1 Jul 2024
علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وارنٹ جاری کیے
1 Jul 2024
کراچی میں فائرنگ سے پی پی کا کونسلر جاں بحق، بھائی زخمی
مقتول عامر اپنے بھائی کے ساتھ جارہا تھا، سنگر چورنگی کے قریب نشانہ بنایا گیا
1 Jul 2024
دو بیٹوں کے بعد بیٹی پیدا ہوئی تو اُسے قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی
بیٹی جب پہلی بار میرے پاس آئی تو سوچا کہ اس کو زمین پر گرا دوں تاکہ یہ مر جائے، ثروت گیلانی
1 Jul 2024
شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا، ہلاکتیں
دہشت گردوں کی جانب سے جنازے اور اسپتال میں بھی دہشت گردی کی گئی ہے
1 Jul 2024
اداکارہ انوشے اشرف کے دلہا کون ہیں؟ جانیے
اداکارہ نے اتوار کے روز نکاح کی خبر انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ شیئر کی تھی
1 Jul 2024
عمران خان نے باغی رہنماؤں کی واپسی کیلیے بڑا فیصلہ کرلیا
پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے کمیٹی تشکیل دے دی
1 Jul 2024
آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ
یہ دعوی وزارت خزانہ کے ذرائع نے کیا ہے
1 Jul 2024
سرگودھا میں بااثر اور سفاک شخص نے تلخ کلامی پر بھینسوں کو جلادیا، ایک جھلس کر مرگئی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
1 Jul 2024
شیخ رشید کو مہنگے گیس اور بجلی کے بل موصول، ملک میں انقلاب کی نوید سنادی
اب ملک میں فارم 47 یا 45 کی لڑائی نہیں بلکہ غریب کے زندہ رہنے کی لڑائی ہے، شیخ رشید
1 Jul 2024
انکار کے بعد بابر اعظم کو اب رضوان کی کپتانی میں کھیلنا ہوگا
بابر اعظم نے خود کپتان بننے سے انکار کیا جس کے بعد کپتانی محمد رضوان کو دی گئی ہے
1 Jul 2024
آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمت میں یکدم 250 روپے کا اضافہ، اطلاق یکم جولائی سے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دے دی