23 Feb 2024
پاکستانی خاندان کو قتل کرنے والا کینیڈین شہری دہشت گرد قرار، پانچ بار عمر قید
کینیڈا کی تاریخ میں پہلی بار کسی کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے
22 Feb 2024
بلوچستان کے ایک علاقے کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق
محکمہ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ وائرس منتقل ہورہا ہے جو بہت زیادہ خطرناک بات ہے
22 Feb 2024
کراچی میں 7 سالہ بچے کے دلخراش قتل کیس میں نیا موڑ، ملزم بیان سے مکر گیا
ملزم نے عدالت میں اپنے بیان سے انکار کردیا
22 Feb 2024
انتخابات میں مبینہ دھاندلی، فضل الرحمان کی کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت
پارلیمنٹ میں میری قوت کسی اور کی مرہون منت ہے لیکن جب سڑکوں پر آوٴں گا تو اپنی زور بازو پر آوٴں گا، سربراہ جے یو آئی
22 Feb 2024
ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر کروڑوں ڈالر کم ہوگئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
22 Feb 2024
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو 10 سال قید کی سزا ہونے کا امکان
پنجاب حکومت نے سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف ریاست کیخلاف سازش کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا، ذرائع
22 Feb 2024
سابق کمشنر راولپنڈی اپنے بیان پر نادم، قوم سے معافی مانگ لی
ذرائع کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا
22 Feb 2024
انتخابی دھاندلی کے خلاف عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا اعلان
عمران خان آج رات میں یورپی یونین اور آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے
22 Feb 2024
شاہ رخ اور گوری کی ایک ہی دن میں تین شادیوں کا انکشاف
یہ دلچسپ انکشاف پروڈیوسر وویک سوانی نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں کیا
22 Feb 2024
اڈیالہ جیل میں جگہ نہ ہونے کیوجہ سے بشری بی بی کو منتقل نہیں کرسکتے، حکام
اڈیالہ جیل میں پہلے ہی 250 خواتین قید ہیں اور مزید گنجائش نہیں ہے، حکام کا عدالت کو جواب
22 Feb 2024
بلے کے نشان کا حصول، پی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کرلیا
پی ٹی آئی کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا
22 Feb 2024
چیف جسٹس کیخلاف مہم اور سوشل میڈیا پر دھمکی دینے والا مبینہ ملزم گرفتار
ملزم راولپنڈی کا رہائشی ہے اور شناخت عبدالواسع کے نام سے ہوئی
22 Feb 2024
10 سال میں 44 فیصد پاکستانی غریب اور 35 فیصد امیر ہوئے، سروے
گیلپ کی جانب سے سروے کے نتائج جاری کردیے گئے
22 Feb 2024
روزانہ ورزش نہ کرنے والوں کا مسئلہ حل، ماہرین نے آسان حل بتادیا
ہفتے میں دو روز یہ کام پورے 7 دن کی ورزش کے برابر مفید ہیں، تحقیق