19 May 2024
کوہلی کے پاکستان آنے کی خبر پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
شاہد آفریدی نے کہا کہ ویرات کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں، چاہے وہ پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کے ساتھ آئے۔
19 May 2024
ثقلین مشتاق کا اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف
ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے ٹیم میں اوپنرز میں لیجنڈری سچن ٹنڈولکر اور سعید انور شامل کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کرکٹرز اپنے وقت سے 40-50 سال آگے کی کرکٹ کھیل کرگئے۔
19 May 2024
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تصدیق کر دی
امریکی اور ایرانی حکام نے علاقائی حملوں میں اضافے سے بچنے کے لیے عمان میں بالواسطہ گفتگو کی ہے۔
19 May 2024
نمرہ خان اور بھارتی گلوکار نئی میوزک ویڈیو ایک ساتھ لانچ کریں گے
نمرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل کلی کلی ہوگا اور اس کی میوزک ویڈیو تیار کی جاچکی ہے۔
19 May 2024
ہیٹ ویو کا خدشہ، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی
انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے۔
19 May 2024
غزہ میں اسرائیلی بربریت میں اضافہ، مزید 86 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانی بھرنے کے لیے جمع فلسطینیوں پر بم برسا دیئے۔ رفح سے انخلا کرنے والے خاندان کی گاڑی پر بھی ڈرون حملہ کیا۔
19 May 2024
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی صحت سے متعلق اہم خبر
سعودی پریس ایجنسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین کو معمولی بخار اور جوڑوں میں درد ہے۔
19 May 2024
مشہور ہونے کے بعد شیراز کا رویہ تبدیل ہوگیا تھا اسلیے وی لاگنگ بند کروا دی، والد
ہم نے معصوم اور ننھے شیراز کو کہی کھو دیا تھا، والد
19 May 2024
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل 3ہیلی کاپٹروں میں سے 2 ہیلی کاپٹر اپنی منزل پر پہنچ گئے ہیں تاہم ایک ہیلی کاپٹر ابھی تک نہیں پہنچا ہے۔
19 May 2024
اردن کی ملکہ کا اسرائیلی ماؤں سے اظہار یکجہتی، مغویوں کی بازیابی کا مطالبہ
میں روز اس ماں کی طرح سوچنے کی کوشش کرتی ہوں جس کا بچہ اغوا ہے، اردنی ملکہ
19 May 2024
افغانستان میں شدید بارشوں سے تباہی، 70سے زائد ہلاکتیں
رواں ہفتے افغانستان کے شمالی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔
19 May 2024
کچے کے ڈاکو آپے سے باہر، لاش دینے کیلیے 30 لاکھ تاوان کا مطالبہ
مغوی کی بیٹی نے ڈاکوؤں کو اپنے سونے کے زیورات پیش کردیے
19 May 2024
نواز شریف کا ججز کے احتساب کا مطالبہ
پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ججز کا احتساب کیا جائے، قائد ن لیگ
19 May 2024
گوجرانوالہ میں بااثر افراد کا ٹریفک وارڈن پر تشدد، اہلکار نے بھاگ کر جان بچائی
بااثر افراد نے ٹریفک وارڈن کو بری طرح سے مارا پیٹا