18 May 2024
فرانسیسی شہری 8 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کر کے پیدل حج پر پہنچ گیا
فرانسیسی شہری نے 8 ماہ سفر کیا اور تیرہ ممالک کی سرحدوں کو عبور کیا
18 May 2024
ریسٹورنٹ میں موبائل استعمال نہ کرنے والوں کو 10 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ
یہ پیش کش آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ نے کی ہے
18 May 2024
قبر سے آوازیں، پولیس نے کھولی تو کیا نکلا؟ لرزہ خیز ویڈیو ۔۔ بچے اور کمزور دل افراد نہ دیکھیں
مشرقی ملک میں قتل کی تحقیقات کے دوران پولیس کو قبر سے آوازیں سنائی دی تھیں
18 May 2024
پنجاب کے جیلوں میں موجود قیدیوں کا عمران خان جیسی سہولیات دینے کا مطالبہ
قیدیوں کی خواہشات پر ایڈوکیٹ جنرل کو خط لکھ دیا گیا
18 May 2024
رونالڈو کی انسٹاگرام سے ایک سال کی کمائی 1 کھرب 75 ارب روپے سے زائد
رونالڈو ایک سال میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی بن گئے
18 May 2024
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی وفاقی حکومت کو پھر دھمکی
کشمیر میں تمھاری ہوا نکل گئی، ہم وہاں سے شروع ہوں گے جہاں تمھاری ڈکشنری ختم ہوتی ہے، علی امین گنڈا پور
18 May 2024
حماس کے ہاتھوں یرغمال تین اسرائیلی شہریوں کی لاشیں برآمد، دو خواتین بھی شامل
اسرائیلی فوج کے مطابق لاشیں غزہ سے ملی ہیں
18 May 2024
کرغستان میں مشتعل جتھوں کےحملوں کے پاکستانی طالب علموں پر حملے، متعدد زخمی
حملوں کے نتیجے میں تین جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، ایک شہادت کی تصدیق ہوگئی
17 May 2024
روس نے یوکرین کے شمالی شہر خارکوف میں 9 قصبوں پرقبضہ کرلیا
ولچانسک شہر کے مغرب اور شمال سے بھی یوکرینی فوج پسپائی پرمجبور ہوگئی۔
17 May 2024
کوہلی نے جلد پاکستان آنے کی اُمید ظاہر کردی، ویڈیو کال وائرل
ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کوہلی نے شہروز کاشف کی فیملی اور دوستوں کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا
17 May 2024
شدید گرمی، پنجاب میں اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان
محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں یکم جون سے چودہ اگست تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
17 May 2024
پاکستان کا ٹی20 ورلڈکپ کیلئے15 رکنی اسکواڈ فائنل
ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں 5 فاسٹ بولرز، 4 آل راؤنڈرز اور 3 وکٹ کیپرز شامل ہیں۔
17 May 2024
مسجد میں زیادتی، عدالت کا دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز شاہانی نے مولوی یاسین چانڈیو کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
17 May 2024
در فشاں سلیم اور بلال عباس خان نے خفیہ نکاح کرلیا، یوٹیوبر ماریہ علی کا دعویٰ
دونوں کو حال ہی میں ڈرامہ عشق مرشد میں ایک ساتھ اداکاری کرتے دیکھا گیا تھا اور ان کی فین فالوونگ بھی لاکھوں میں ہے۔