























6 Oct 2025
ویسٹ انڈیز کے معروف آل راؤنڈر انتقال کرگئے
باغی ٹیم کا حصہ بننے پر ویسٹ انڈیز میں برنارڈ جولین پر تاحیات پابندی لگا دی گئی تھی۔
6 Oct 2025
روہت شرما کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی
گوتم گمبھیر نے ابتدا میں ٹیسٹ اور وَن ڈے ٹیمز کے معاملات میں پیچھے رہنے کا فیصلہ کیا تھا
6 Oct 2025
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدت ملازت میں توسیع کا فیصلہ
وزیراعظم کی لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے عہدے پر نومبر کے بعد بھی کام جاری رکھنے کی ہدایت
6 Oct 2025
ٹریوس کیلسی نے شادی پر میرا نظریہ بدل دیا، ٹیلر سوئفٹ
لوگ سمجھتے ہیں کہ میں شاید ہمیشہ سے شادی اور دلہن بننے کے خواب دیکھتی رہی ہوں
6 Oct 2025
کبریٰ خان نے شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھی، گوہر رشید کا انکشاف
گوہر رشید کے مطابق وہ ہمیشہ سے مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے کی خواہش رکھتے تھے
6 Oct 2025
شعیب ملک کا ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں پر موقف سامنے آگیا
شعیب ملک ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں پر ایک بار پھر غیر ملکی میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔
6 Oct 2025
کراچی میں دودھ 300 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان
ڈیری فارمرز نے گیارہ اکتوبر سے قیمت 300 روپے فی لیٹر کرنے کی دھمکی دے دی
6 Oct 2025
سونے کی قیمت میں آج بھی بے تحاشہ اضافہ
10گرام سونے کی قیمت 4629 روپے بڑھ کر 3لاکھ 56 ہزار 33 روپے ہوگئی ہے۔
6 Oct 2025
کیا آپ کو یقین ہے کہ مسلم ممالک نے ٹرمپ کے G@za امن معاہدے کو قبول کرکے درست کال کی؟
آپ کا کیا خیال ہے؟
6 Oct 2025
کھانسی کا شربت پینے سے متعدد بچے پلک جھپکتے جاں بحق
حکومت کا صورتحال کا فوری نوٹس، اہم اجلاس طلب کرلیا
6 Oct 2025
اڑیسہ میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر پرتشدد مظاہرے، حالات کنٹرول سے باہر
بلوائیوں نے متعدد دکانوں کو نذر آتش کردیا ، کئی اہلکار زخمی
6 Oct 2025
بھارتی فوج کی درندگی، تھر پارکر میں فائرنگ کر کے بکریوں کو مار ڈالا
گورنر سندھ کی واقعے کی شدید مذمت
6 Oct 2025
کراچی کے تاجروں کو بھتے کی پرچی ملنے کے بعد گھروں پر کیمرے لگانے کی ہدایت
کراچی چیمبر نے ہدایت نامی جاری کردیا، قانون نافذ کرنے والے ادارے سے رابطہ رکھنے کا بھی مشورہ
6 Oct 2025
شکتی طوفان کراچی سے مزید دور ہوگیا، شدت برقرار
کراچی سے ٹکرانے کا امکان تقریبا ختم ہوگیا ہے