24 Aug 2024
حکومت بیویوں کو شوہر کی دوسری شادی کا پابند بنانے کیلیے قانون لائے، یاسر نواز
حکومت ایسا قانون لائے کہ 15 سال بعد بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی کا بندوبست کریں اور نہ کرنے پر جیل جائیں، ہدایت کار
24 Aug 2024
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا شکار دماغی تناؤ سے مکمل گنج پن کا شکار
8 سالہ سما تابیل اس وقت خان یونس کے کیمپ میں ہے
24 Aug 2024
معاشی حالات، باکسر عامر خان کا اپنا ہوٹل فروخت کرنے کا اعلان
عامر خان نے لگژری شادی ہال کی فروخت کی تصدیق کردی
24 Aug 2024
’سی سی ٹی وی فوٹیج کی ریزولیشن کم ہونے کی وجہ سے اغوا کاروں کی شناخت ممکن نہیں‘
پنجاب پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا
24 Aug 2024
بھارت میں لڑکیاں غیر محفوظ، ٹیوشن سے واپس آنے والی 14 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی
لڑکی برہنہ اور بے ہوشی کی حالت میں سڑک سے ملی، صحت تشویشناک
24 Aug 2024
حاملہ خاتون کے ساتھ ڈاکٹرز کی بدسلوکی، ’عملے نے نومولود بچی کو زمین پر پٹخ کر ماردیا‘
خاتون کی ایم ایس کو شکایت، واقعے کی انکوائری شروع کردی گئی
24 Aug 2024
اسمگلنگ میں ملوث ایف سی کے 58 اہلکار معطل، تحقیقات شروع
بلوچستان حکومت نے اہلکاروں کی معطلی کی تصدیق کردی
24 Aug 2024
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 42 فلسطینی شہید
غزہ سٹی میں دھماکا، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا
24 Aug 2024
کندھ کوٹ کے ہائی وے پر کچے کے ڈاکوؤں کا دھاوا، ٹرک ڈرائیور کو اغو کرلیا
ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں، ٹرالر اور ٹرکوں پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی
24 Aug 2024
جلسہ ملتوی کرنے پر کارکنان کا غصہ، عمران خان نے اہم پیغام جاری کردیا
عمران خان نے جلسہ نہ کرنے کی وجہ اور اگلی تاریخ پر ہر صورت جلسہ کرنے کی وضاحت بھی کردی
24 Aug 2024
بیوی بچوں کی کفالت سے بچنے کیلیے نوسربازی کرنے والا امریکی جیل پہنچ گیا
عدالت نے امریکی شہری کو جعلسازی ثابت ہونے پر 6 سال قید کی سزا سنادی
23 Aug 2024
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ڈمبلز فراہم کرنے کی درخواست
پہلی درخواست میں عمران خان کے جیل میں ورزش کے معمولات کے لیے ڈمبلز کے جوڑے کی فراہمی شامل تھی
23 Aug 2024
موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ساتھ زون میں 25 سے 27 اگست تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی ۔