























27 May 2025
سعودی عرب نے شراب کی پابندی ختم کرنے سے متعلق وضاحت جاری کردی
بلاگ پوسٹ پر دعوی کیا گیا تھا کہ سعودی عرب فیفا ورلڈکپ کے دوران شراب کی فروخت کی اجازت ملے گی
26 May 2025
معین خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی شکست کی وجہ بتا دی
کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پورا پی ایس ایل بہت اچھا کھیلا، ہر میچ میں کسی نہ کسی کھلاڑی نے بہترین پرفارم کیا۔
26 May 2025
پی ایس ایل فائنل میں سکندر رضا کی آمد فلمی انداز میں ہوئی' شاہین
تیسری ٹرافی میری جیت نہیں، یہ ثمین رانا اور عاطف رانا کی محنت ہے
26 May 2025
ایلون مسک نے ایکس کی سروس متاثر ہونے کا ذمہ دار کسے ٹھہرادیا ؟
کمپنی کی انتظامیہ کی جانب س ایکس کی سروس متاثر ہونے کی کوئی تکنیکی وجہ نہیں بتائی گئی
26 May 2025
اسرائیل کی فوج کا ہدف 75 فیصد غزہ پر کنٹرول ہے ، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی فوج کا تزویراتی ہدف غزہ کی 75 فی صد زمین پر قبضہ کرنا ہے۔
26 May 2025
کسی کو بھی پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے ،چین
چین اور پاکستان کے درمیان عسکری اشتراکِ عمل، بالخصوص جدید چینی دفاعی ٹیکنالوجی کے استعمال نے عالمی طاقتوں کو حیران کر دیا ہے۔
26 May 2025
حج 2025، خلاف ورزی پر دو غیر ملکی باشندے گرفتار
مشتبہ افراد نے 78 افراد کو مکہ مکرمہ میں اس سلسلے میں وزٹ بھی کرایا ۔
26 May 2025
اقرا عزیز اور یاسر حسین کی نتھیا گلی میں موج مستی
اقرا عزیز نے دسمبر 2019 میں خود سے 11 سال زائد العمر اداکار یاسر حسین سے شادی کی تھی
26 May 2025
مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ
تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اپنے علاقوں میں زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف فوری کارروائی کریں۔
26 May 2025
تھرپارکرمیں شدید گرمی، 100 سے زائد مور ہلاک
گرمی موروں کے دماغ پر اثرانداز ہوتی ہے جن کا علاج کیا جاسکتا ہے۔
26 May 2025
عدنان صدیقی فضائی حادثے سے بال بال بچ گئے؛ الوداعی پیغام بھی لکھ لیا تھا
مسافر چیخ رہے تھے، ایک دوسرے کو تھامے ہوئے تھے۔ اکثریت کی آنکھوں میں آنسو تھے
26 May 2025
اہلیہ نے فرانسیسی صدر کو تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل
یہ واقعہ ہنوئی ایئرپورٹ پر پیش آیا جب صدر اپنی اہلیہ کے ساتھ ویتنام کے دورے پر پہنچے تھے۔
26 May 2025
ملک میں آج سونے کا بھاؤ کم ہوگیا
آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔
26 May 2025
عالمی مقابلہ حسن کے نام پر فحاشی اور عریانی، مس انگلینڈ کی ماڈل نے بھارت کو بے نقاب کردیا
مس انگلینڈ مقابلے کی رنر اپ نے مقابلہ حسن سے دستبرداری کا اعلان بھی کردیا
26 May 2025
پیوٹن کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی کوشش کے بعد روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ
روس نے پیوٹن کے ہیلی کاپٹر پر ہونے والے حملے کے بعد بھرپور جواب دیا ہے