























21 Apr 2025
مویشی چرانے پر کسانوں اور چراہوں کے تصادم میں 56 افراد ہلاک
اس جھگڑے کے چکر میں کئی سالوں کے دوران 22 لاکھ لوگ بے گھر ہوچکے ہیں
21 Apr 2025
ماورا حسین شادی کے بعد شوہر کے گھر منتقل
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے گھر کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں
21 Apr 2025
کینیا میں جنگلی شیر 14 سالہ بچی کو کھا گئے
لاپتہ بچی کے باقی اعضا ندی کے کنارے سے برآمد ہوئے
21 Apr 2025
غزہ فلسطینیوں اور اُن کی مدد کرنے والوں کا اجتماعی قبرستان بن چکا ہے، انجلینا جولی
اداکارہ کے بیان پر صہیونی سوشل میڈیا صارفین کو آگ لگ گئی
20 Apr 2025
سعودی عرب: عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق
جاں بحق خواتین اور مردوں کا تعلق پاکستان کے ضلع بہاولنگر سے ہے۔
20 Apr 2025
بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کے خلاف ریڈ نوٹس کیلئے انٹرپول سے رابطہ
فی الحال عبوری حکومت کی قیادت معروف ماہر معیشت محمد یونس کر رہے ہیں۔
20 Apr 2025
کامران اکمل نے کراچی کنگز کو اہم مشورہ دے دیا
پچھلے میچ میں جیسی ٹیم کھلائی گئی اور عامر جمال کو شامل کیا گیا ٹیم کی بولنگ بھی شاندار رہی۔
20 Apr 2025
سعودی عرب: 23 اپریل سے مکہ پرمٹ لازمی قرار
مکہ پرمٹ کے بغیر کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔
20 Apr 2025
جوہری مذاکرات کا دوسرا دور، ایرانی وزیرخارجہ کا اہم بیان
عمان کے سفیر کی رہائش گاہ پر امریکی اور ایرانی وفود الگ الگ کمروں میں بیٹھے اور عمان کے وزیرخارجہ نے پیغامات کا تبادلہ کیا۔
20 Apr 2025
امریکا کا شام میں افواج کی تعداد کم کرنے کا اعلان
شام میں امریکی فوجیوں کی تعداد ایک ہزار سے کم کی جائے گی۔
20 Apr 2025
مداح کی سیلفی کی خواہش، پریتی کے جواب نے دل جیت لیے
ویڈیو میں پریتی زنٹا میدان میں مداحوں کو ٹی شرٹس اچھالتے ہوئے نظر آئیں۔
20 Apr 2025
اروشی روٹیلا کی مندر سے متعلق بیان پر وضاحت سامنے آگئی
اروشی روٹیلا حال ہی میں اس وقت تنازع کا شکار ہوگئیں
20 Apr 2025
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا دبئی میں ڈانس وائرل
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں
20 Apr 2025
ہزاروں پاکستانی عازمین کا حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ
نجی ٹور آپریٹرز کے حج کے لیے جمع 36 ارب روپے بھی پھنس گئے
20 Apr 2025
رواں سال سونے کی قیمت میں 77 ہزار روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے ساتھ پاکستان میں اس دھات کی قیمت میں فی تولہ 77 ہزار روپے کا بیش بہا اضافہ ہوا