























11 Apr 2025
آنسوؤں کے ذریعے جسم میں شوگر کی ریڈنگ لینے والا کانٹیکٹ لینس ایجاد
لینس آنسوں کے ذریعے خون میں موجود گلوکلوز کا تعین کرتا ہے اور حاصل ہونے والی ریڈنگ ایپلیکیشن پر منتقل ہوجاتی ہے
11 Apr 2025
بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک
وزیر اعلی نتیش کمار نے مرنے والوں کے ہر خاندان کو 4 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے ۔
11 Apr 2025
چین نے ہالی وڈ فلموں پر پابندی عائد کر دی
چین میں ہالی وڈ باکس آفس پر منافع حالیہ چند سالوں میں کم ہوا ہے لہذا اس پابندی سے مالی اثرات محدود ہوں گے۔
11 Apr 2025
ایک ہزار اسرائیلی پائلٹوں نے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
اسرائیلی فوج نے انتباہ کیا ہے کہ ان تمام ریزرو پائلٹوں کو فوج کی ملازمت سے برطرف کر دیا جائے گا
11 Apr 2025
راولپنڈی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 10 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
افتتاحی تقریب میں پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کو اسٹیج پر لایا گیا۔
11 Apr 2025
پریٹی زنٹا نوجوان کرکٹر کے گن گانے لگیں
پریٹی زنٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ہم نے کرکٹ کا ایک دھماکے دار میچ دیکھا
11 Apr 2025
کنگنا کا لاکھ روپے کا بجلی کا بل کیوں آیا؟ وجہ سامنے آگئی
اداکارہ نے حد سے زائد بجلی کے بل پر ہماچل پردیش کی حکومت کو کڑی تنقید کا بھی نشانہ بنایا تھا۔
11 Apr 2025
کراچی میں نجی ریسٹورنٹ پر حملے کی کوشش ناکام، 10 افراد گرفتار
پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔
11 Apr 2025
سونے کی قیمت میں اچانک 10 ہزار کا اضافہ، خریدار پریشان
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے۔
11 Apr 2025
الکحل کے 4 پیک حلال ہیں، مفتی قوی کا متنازع بیان
شراب کے تین چار پیک حلال ہے، جب تک خمار عقل نہ ہو
11 Apr 2025
خواجہ آصف کا متنازع بیان پر لیاقت محسود کو پاکستان چھوڑنے کا مشورہ
خواجہ آصف نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگادیا
11 Apr 2025
گوگل میپ پر بھروسہ کرنے والا ڈرائیور 40 فٹ پل سے نیچے گر گیا
گوگل میپ نے ڈرائیور کو رات کے اندھیرے میں نامکمل پل پر پہنچایا اور تیز رفتاری کیوجہ سے وہ حادثے کا شکار ہوا
11 Apr 2025
جس حد تک ممکن ہو فلسطینیوں کی مدد کریں، مفتی منیک
فلسطینیوں کی جس حد تک ممکن ہو مدد کریں، مفتی کی اپیل