8 Oct 2024
ایک دن میں چار پولیس کیسز رپورٹ، رواں سال کی مجموعی تعداد 32 ہوگئی
کراچی، جیب آباد سمیت دیگر علاقوں سے کیسز رپورٹ ہوئے
8 Oct 2024
کراچی ایئرپورٹ حملہ، خاتون سمیت 6 مشتبہ افراد گرفتار
پولیس نے جیو فینسنگ کا عمل بھی مکمل کرلیا
8 Oct 2024
ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال کے بعد یشما گل نے خاموشی توڑ دی
اداکارہ نے سوال کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنی وضاحت جاری کی
8 Oct 2024
دبئی کا نیا گولڈن ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟ طریقہ جانیے
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم نے نئے گولڈن ویزا کے اجرا کا اعلان کیا ہے
8 Oct 2024
کے الیکٹرک صارفین کیلیے بری خبر، ماہ اکتوبر میں اضافی بل دینا ہوگا
کے الیکٹرک صارفین اکتوبر میں 1 روپے سے زائد فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ ادا کریں گے
8 Oct 2024
جس دن پاکستان میں شریعت نافذ ہوگی خود آکر شہریت مانگوں گا، ذاکر نائیک
ذاکر نائیک کا سوال کا جواب
8 Oct 2024
ملائیشیا جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے اہم معلومات
پاکستانیوں کو 6 ماہ کا ویزہ جاری کیا جاتا ہے
8 Oct 2024
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کیخلاف آپریشن، 22 ہزار گرفتار، 11 ہزار کے قریب ڈی پورٹ
وزارت داخلہ نے حالیہ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی
7 Oct 2024
پاکستان کے اسامہ سلیم ناسا کے ہال آف فیم میں شامل
اسامہ سلیم کے نتائج کو ناسا کے سیکورٹی فریم ورک کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر سراہا گیا
7 Oct 2024
چکن گونیا 118 ممالک تک پھیل گیا
ڈبلیو ایچ او کے مطابق ڈینگی کیسز بھی ایک کروڑ 23 لاکھ تک جاپہنچے ہیں۔
7 Oct 2024
ملتان ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 4 وکٹ کے نقصان پر 328 رنز بنالیے
شان مسعود نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
7 Oct 2024
علیمہ خان، عظمی خان اور اعظم سواتی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
تینوں رہنماؤں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
7 Oct 2024
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے اے پی سی، پی ٹی آئی کا بائیکاٹ
تمام اتحادی، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی
7 Oct 2024
پاکستانی گلوکار عمیر جسوال نے دوسری شادی کرلی، تصویر وائرل
گلوکار عمیر جسوال کا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں کہنا تھا کہ الحمدللہ اور قرآنی آیت لکھی۔