5 Oct 2024
سپریم کورٹ: پی ٹی آئی انٹراپارٹی نظر ثانی کیس سماعت کیلیے مقرر
قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 11 اکتوبر کو نظرثانی اپیل پر سماعت کرے گا
5 Oct 2024
میٹرک بورڈ کراچی کے نتائج کا اعلان، 28 سال بعد گورنمنٹ اسکول کے طالب علم کی پہلی پوزیشن
آخری بار 1996 میں سرکاری اسکول کے طالب علم کی آخری پوزیشن حاصل کی
5 Oct 2024
بھارتی گلوکار دلجیت نے ہانیہ عامر کو پہچان کر کیا کیا؟ ویڈیو دیکھیں
ہانیہ عامر کو گلوکار نے گرمجوشی کے ساتھ مدعو کیا
5 Oct 2024
کپتان ہو یا قیدی، ہر صورت میں مشہور عمران خان کی 72ویں سالگرہ
عمران خان اپنی 72ویں سالگرہ منارہے ہیں
5 Oct 2024
بلوچستان پولیس کے افسر کو دھمکی دینے پر رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج
ایس پی ژوب نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کروادیا
5 Oct 2024
انوشکا شرما کی محبت میں کون سا اداکار مبتلا تھا؟ نام سن کر اداکارہ ہکا بکا
کرن جوہر نے اداکارہ کا نام لیا تو انوشکا شرما کی سٹی گم ہوگئی
4 Oct 2024
کیا بانی ایم کیو ایم کی بیٹی سیاست میں آرہی ہے؟ حقیقت جانیے
ایم کیو ایم کے بانی کی صاحبزادی افضا الطاف کی سیاست میں انٹری کی خبر زیر گردش تھی
4 Oct 2024
سندھ میں سرکاری کالجوں میں 4 سالہ بیچلر پروگرام کا آغاز
وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد محکمہ کالجز نے حتمی اعلان کردیا ہے
4 Oct 2024
واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں 2نئی اپ ڈیٹس شامل کردی گئیں
اب آپ دوستوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس کو لائیک کرسکیں گے جبکہ اپنے اسٹیٹس پر کانٹیکٹس کو ٹیگ بھی کرسکیں گے۔
4 Oct 2024
ڈاکٹروں نے مریض کے سینے سے ساڑھے 3 فٹ لمبا لوہے کا پائپ نکال دیا
میڈیکل ٹیم نے دوپہر 2 بجے سے شام 4.30 بجے تک آپریشن کیا۔
4 Oct 2024
فلسطینی فوڈ بلاگر حماد شقور دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل
حماد شقور کا شمار ان مزاحمتی آوازوں میں ہوتا ہے جو اسرائیل کی غزہ کے خلاف جنگ کے دوران اٹھی ہیں۔
4 Oct 2024
حزب اللہ کا ایک روز میں 17 اسرائیلی فوجی مار نے کا دعویٰ
حزب اللہ نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری بیان میں دعوی کیا کہ اس کے جنگجوئوں نے جھڑپوں کے دوران 17 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
4 Oct 2024
پاکستان کی سبیل سہیل نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کی کامیابی میں اضافہ کرتے ہوئے ملک کی ایک اور باصلاحیت پاور لفٹر ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔