19 Jul 2024
فواد خان کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو، انڈیا کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
فواد خان نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے حالات جلد بہتر ہوں گے
19 Jul 2024
حکومتی اتحاد کو بڑا دھچکا، سپریم کورٹ کے بعد الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق بڑا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم کو بھی اہم ہدایت جاری کردی
19 Jul 2024
کراچی میں رینجرز یونیفارم میں ڈکیتی، شہری 17 لاکھ سے محروم
شہری سے 17 لاکھ روپے چھین لیے گئے، ملزم نے رینجرز کی وردی استعمال کی، پولیس
19 Jul 2024
سونے کی فی تولہ قیمت یک دم ہزاروں روپے کم ہوگئی
فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کمی سے 2 لاکھ 51 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
19 Jul 2024
بنوں میں امن کے متلاشی مظاہرین پر سیدھی فائرنگ، اموات کا خدشہ : ’فائرنگ فوج نے کی‘
بنوں میں امن و امان کے حوالے سے دو روز سے دھرنا جاری تھا
19 Jul 2024
کراچی میں شدید گرمی کے دوران 70 سے زائد اموات
مزید 65 مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسپتال لائے گئے
19 Jul 2024
ترک صدر کا ٹرمپ کے ساتھ ماسٹر اسٹروک
اردوان نے ٹیلی فون کر کے ٹرمپ کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
19 Jul 2024
پاکپتن میں آوارہ کتوں نے ننھے بچے کو نوچ نوچ کر کھا لیا
ماں پڑوس سے واپس آئی تو آوارہ کتا منہ میں بچے کو دبا کر باہر بھاگ رہا تھا
19 Jul 2024
انتخابات کالعدم قرار دیے جانے کا امکان، خواجہ آصف نے مزاحمت کا عندیہ بھی دے دیا
وفاقی وزیر دفاع نے ملک میں اکتوبر کے بعد آئینی بحران پیدا ہونے کے خطرے کی طرف اشارہ کردیا
19 Jul 2024
ایئرہوسٹس 16 گھنٹے تک جہاز کے باتھ روم کا دروازہ پکڑ کر کیوں بیٹھی رہی؟
واقعے کی تفصیل جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
19 Jul 2024
کراچی میں میاں بیوی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل نوجوان کے باقی اعضا مل گئے
نوجوان کو کئی روز قبل قتل کر کے دھڑ لانڈھی قبرستان جبکہ اعضا سمندر میں بہادیے تھے
19 Jul 2024
جوبائیڈن کا اگلا الیکشن نہ لڑنے کا امکان
ٹرمپ کے مقابلے میں مخالف جماعت نیا امیدوار لائے گی
18 Jul 2024
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی ویڈیو بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں گر کر موت
معروف آنوی کامدار نے 16 جولائی کو اپنے سات دوستوں کے ہمراہ مون سون سیریز کے سفر کا آغاز کیا تھا۔