18 Jul 2024
ایبٹ آباد میں ماں نے 3 بچوں کو ذبح کردیا
9 سال کا بیٹا جاں بحق ہوگیا ،7 اور 4 سال کی بیٹیوں کی اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔
18 Jul 2024
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین تاریخی سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے
18 Jul 2024
جوبائیڈن نے امریکی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ تیار کرلیا
جوبائیڈن سپریم کورٹ کے ججز کی معیاد کے حوالے سے تبدیلیوں کے خواہش مند ہیں
18 Jul 2024
پہلی بار محرم میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوئی، عظمی بخاری کا دعوی
مریم نواز محرم الحرام کے جلوسوں کی خود نگرانی کی، وزیراطلاعات پنجاب
18 Jul 2024
غزہ میں بربریت جاری، تازہ حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے نصیرات کیمپ، اسکول سمیت دیگر مقامات پر حملے کیے
18 Jul 2024
شانگلہ کے 6 شہری کوئلے کی کان میں دب کر ہلاک
وزیراعلی کا مزدوروں کی حادثاتی اموات پر افسوس کا اظہار
18 Jul 2024
ن لیگ کی حکومت 18 ماہ تک رہے گی، عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں، عالمی ادارہ
موجودہ حکومت ختم ہونے کے بعد ٹیکنوکریٹ کی حکومت آئے گی، فچ رپورٹ
18 Jul 2024
جمشید دستی کے گھر پر چھاپہ، رکن اسمبلی کا تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان
جمشید دستی کا سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ
18 Jul 2024
تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی کے اغوا کا دعوی
مظفرگڑھ سے ایم این اے معظم جتوئی کو اغوا کرلیا گیا ہے، چیئرمین بیرسٹر گوہر کا بازیابی کا مطالبہ
18 Jul 2024
برطانوی بادشاہ چارلس نے نئی پارلیمنٹ کا افتتاح کردیا، فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
حالیہ انتخابات میں لیبر پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی
18 Jul 2024
ٹورنٹو میں بارشوں کا 83 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سڑکیں تالاب بن گئیں
اس سے قبل 1941 میں اتنی ہی بارشیں ہوئیں تھیں
18 Jul 2024
بھارت میں بے روزگاری، لوڈر کی ملازمت کیلیے 25 ہزار نوجوان درخواست لے کر پہنچ گئے
اس اسامی کی زیادہ سے زیادہ تنخواہ 30 ہزار روپے ہے، بھارتی میڈیا
17 Jul 2024
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اور شاہین کی کیا پوزیشن رہی؟
آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی
17 Jul 2024
گیارہ اسنیکس انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر قرار
سندھ فوڈ اتھارٹی نے کمپنی کو خط لکھ کر مصنوعات مارکیٹ سے اٹھوانے کی ہدایت کردی