3 May 2024
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
جن صوبوں میں افغان بارڈر سیل کیا جائے گا۔ ان میں مازندران، گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان، جنوبی خراسان، اور سمنان شامل ہیں
3 May 2024
پاکستان میں سونے کی قیمت میں پانچویں روز بڑی کمی
رواں ہفتے کے مسلسل پانچ روز سونے کی قیمت کم ہوئی ہے
3 May 2024
میک اپ کے بغیر بھی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنی زیدی 'اللہ نے بہت حسن دیا ہے'
یمنی زیدی کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی
3 May 2024
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تقرری کا معاملہ عدالت پہنچ گئا
سندھ ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت
3 May 2024
چلاس میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق
بس راولپنڈی سے گلگت جارہی تھی، بابو سر ٹاپ سے نیچے اترتے ہوئے حادثہ پیش آیا
3 May 2024
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف مہم چلانے والے متعدد افراد گرفتار
گرفتار ہونے والوں میں انتہائی اہم شخصیات بھی شامل ہیں
3 May 2024
یہ مجھے مار دیں گے مگر میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
بانی چیئرمین کا برطانوی اخبار میں لکھا گیا آرٹیکل
3 May 2024
آئینی حدود: فضل الرحمان کا آرمی چیف کو سخت جواب
آپ کو اپنی آئینی حدود معلوم ہے مگر تجاوز کئی
3 May 2024
حیدرآباد سے آنے والی بس کے مسافروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
شہریوں کا پولیس کے رویے کا شکوہ، کوئی تعاون نہیں کیا گیا
3 May 2024
نسل کشی: ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کردیے
ترکیہ کے تعلقات ختم کرنے پر ایرانی وزیر خارجہ تلملا اٹھے
3 May 2024
بیویوں کا جھگڑا، شوہر نے دو بیگمات اور بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
واقعہ فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد میں پیش آیا
2 May 2024
اے آئی سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہونے کا خدشہ
آئندہ تین برسوں کے دوران مصنوعی ذہانت سے پیداواری سیکٹر میں 10 سے 30 فیصد تک اضافے کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔
2 May 2024
رفح حملہ روکنے کیلئے 57 امریکی ڈیموکریٹس کا بائیڈن کو کھلا خط
اگر اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کرتا ہے تو امریکا کو معصوم زندگیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔
2 May 2024
ثانیہ مرزا کا اپنے چاہنے والوں کے لئے خاص پیغام
ثانیہ مرزا نے مستقبل کیلئے پریشان ہونے والے لوگوں کی حوصلہ افزائی خوبصورت انداز میں کی