4 May 2024
ٹیکس ریٹرن کے نام پر سمیں بلاک نہیں کریں گے، پی ٹی اے ڈٹ گیا
75 فیصد خواتین اپنے گھر کے مردوں کے نام پر سمیں نکلواتی ہیں
4 May 2024
پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا صادق خان مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب
صادق خان کی لیبر پارٹی واضح اکثریت حاصل کر کے کامیاب ہوگئی
4 May 2024
شادی کی خوشی میں فائرنگ، تقریب سوگ میں تبدیل، دلہا گرفتار
رضوان نامی شخص بطور مہمان شادی میں شریک تھا، دلہا اور دوستوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
4 May 2024
لاہور میں مفت وائی فائی سروس کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا
پوائنٹس کو 50 سے بڑھا کر 100 تک کردیا گیا ہے، وائی فائی سے ویڈیو اسٹریمنگ اور سوشل میڈیا استعمال نہیں ہوسکے گا
4 May 2024
سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان، 13 ہزار میں سے صرف 401 امیدوار کامیاب
پہلی پوزیشن لڑکے کے نام، کامیاب ہونے والوں میں 126 لڑکے اور 84 لڑکیاں شامل
4 May 2024
لڑکیوں کے اونچے خیالات اور مطالبات، دو کروڑ سے زائد نوجوان شادی سے محروم
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق مطالبات اور دیگر عوامل کی وجہ سے دو کروڑ بیس لاکھ لڑکے اور لڑکیاں شادی کی منتظر ہیں
4 May 2024
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
مسلسل چھٹے روز قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی
4 May 2024
ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے لیے پرفارمنس
ہنی سنگھ نے دبئی میں ایک پروگرام میں مہوش حیات کے لیے خصوصی گانا گایا
4 May 2024
آپ کا سافٹ ویئر وڑ گیا، اے آئی سسٹم کی غلط رپورٹ پر شیر افضل مروت کا تبصرہ
شیر افضل مروت کا تبصرہ سن کر حاضرین ہنسی نہیں روک سکے
4 May 2024
کراچی کی 70 فیصد زمین میرے دادا کی تھی، نبیل گبول
حکومت نے آج تک ایئرپورٹ کی رقم ادا نہیں کی
4 May 2024
چار ماہ پہلے تک لڑکیوں نے فون کر کے شادی کی پیش کش کی، طارق جمیل
مولانا طارق جمیل کی حافظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت
4 May 2024
سعودی عرب میں مردانہ کپڑے پہننے کی شوقین لڑکی کو گیارہ سال قید
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا سزا پر سخت تشویش کا اظہار فوری رہائی کا مطالبہ
4 May 2024
کراچی میں ایک ڈاکو دکاندار سے پچاس لاکھ روپے چھین کر لے گیا
پولیس نے متاثرہ شخص کو ہی حراست میں لے لیا
4 May 2024
چاند پر جانے والا پاکستانی مشن کن خصوصیات کا حامل ہے؟ جانیے
سات کلوگرام وزن والا یہ سیٹلائٹ مشن جدید ہائی ریزولیشن کیمروں سے لیس ہے