30 Apr 2024
افغان صوبے ہرات میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 6 افراد جاں بحق
کابل میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
30 Apr 2024
نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
نائلہ نے 2021ء میں گیشر برم ٹو کو سر کر کے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا
30 Apr 2024
شہزاد اکبر کا برطانیہ میں پاکستان کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ
شہزاد اکبر نے نوٹس کی کاپی پاکستانی ہائی کمیشن کو ارسال کردی
30 Apr 2024
عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا الزام ثابت نہ کرسکے، درخواست خارج
عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
30 Apr 2024
عمران خان اور تحریک انصاف کا حصہ تھا اور ہوں، فواد چوہدری
سانحہ 9 مئی کے بعد فواد چوہدری نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی تھی
30 Apr 2024
شادی پر گاڑی کا تحفہ نہ ملنے پر شوہر اور سسرالیوں نے نوبیاہتا دلہن کو قتل کردیا
واقعہ پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں پیش آیا ہے
30 Apr 2024
دوست کی موت اور اچانک ریٹائرمنٹ، عمر گل نے روتے روتے سب بتا دیا
میرے دوست کا انتقال ٹریفک حادثے میں اچانک ہوا تھا
30 Apr 2024
مدینہ المنورہ میں آئس نشہ بیچنے والے دو پاکستانی گرفتار
پولیس نے ایک چھاپے کے دوران دونوں کو گرفتار کیا
30 Apr 2024
کاجول کا بوسہ لینے کیلیے بیوی سے اجازت لی تھی، علی خان
میری بیوی اور بیٹی نے ساتھ فلم دیکھی تھی
30 Apr 2024
امر یکہ، فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے مزید زور پکڑ گئے
طالب علموں کا مطالبہ ہے کہ غزہ کی پٹی میں مستقل جنگ بندی کی جائے
29 Apr 2024
ڈکی بھائی کی اہلیہ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو پر خاموشی توڑ دی
عروب جتوئی نے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے بدنیتی پر مبنی استعمال پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔
29 Apr 2024
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر اسی ہفتے موصول ہونیکا امکان ہے۔
29 Apr 2024
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
مجھے یقین ہے کہ پیپا مڈلٹن کولیڈی ان ویٹنگ یا کمپینین جیسا شاہی ٹائٹل مل سکتا ہے۔
29 Apr 2024
طلباء کیلئے 20 ہزار بائیکس فراہمی اسکیم سے متعلق اہم خبر
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ یکم مئی مقرر کر دی