28 Apr 2024
ڈکی بھائی کی اہلیہ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
یہ واقعہ ایک بار پھر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنائی گئی ڈیپ فیک ویڈیوز سب کے لیے انتہائی خطرہ ہیں۔
28 Apr 2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کاسوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف چلنے والی مہم پر رد عمل
2005 میں امریکی نوکری چھوڑ کر وہ پاکستان آئے اور تب سے ملک میں ہی کام کر رہے ہیں
28 Apr 2024
وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیر اعظم شہباز شریف کے نائب مقرر
سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیرعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جا ری کیا۔
28 Apr 2024
ورلڈ کپ قریب ہے کوشش ہوگی کہ غلطیاں نہ ہوں، بابر اعظم
پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھا کھیل پیش کیا۔
28 Apr 2024
پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کے ناموں کا اعلان کر دیا
دو غیر ملکی کھلاڑی قومی ٹیم کے کوچ جبکہ اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ ہوں گے، تعیناتی دو سال کیلیے ہے
28 Apr 2024
کراچی میں شوہر اور دیور نے خاتون کو بے دردی سے قتل کردیا
ملزمان نے مقتولہ کو ہتھوڑے اور بغدے کے متعدد واروں سے قتل کیا
28 Apr 2024
شعیب اختر ٹی 20 کی ٹرافی کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم میں جلوہ گر
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری میچ میں شعیب اختر رکشے میں ٹرافی کے ہمراہ اسٹیڈیم پہنچے
28 Apr 2024
حاملہ فلسطینی خاتون کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والی بچی انتقال کرگئی
اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں خاتون شوہر اور بیٹی سمیت شہید ہوگئی تھی جبکہ رحم میں بچی زندہ بچ گئی تھی
28 Apr 2024
سولر پینل پر ٹیکس عائد کیا جارہا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی
وزارت توانائی نے ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا
27 Apr 2024
سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ، شہزادہ انتقال کرگئے
شہزادے کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی گئی
27 Apr 2024
منی پور میں عسکریت پسندوں کا شدید حملہ، بھارتی پولیس اہلکاروں کی ہلاکتیں
عسکریت پسندوں نے پہاڑوں سے چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور بم برسائے
27 Apr 2024
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردی
آخری میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دی
27 Apr 2024
پاکستان بھر کے وکیلوں کے خلاف مقدمات فوری ختم کرنے کا مطالبہ
لاہور ہائیکورٹ بار نے آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلامیہ جاری کردیا
27 Apr 2024
خسرہ کی وبا پھیلنے لگی، پانچ بچے دم توڑ گئے
گاؤں کے مکینوں کے مطابق چار بچوں کی حالت تشویشناک ہے
27 Apr 2024
بنگلا دیش میں سورج آگ برسانے لگا، تعلیمی ادارے بند
بنگلادیش کی 76 سالہ تاریخ میں شدید ترین گرمی ریکارڈ کی گئی ہے