27 Apr 2024
پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
پاکستان تحریک انصاف میں پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدت پکڑتے جارہے ہیں
27 Apr 2024
بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کا ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
بابر اعظم سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
27 Apr 2024
سرکاری ٹیچر کا اسکول میں آخری دن، بچوں سے جذباتی ملاقات کی ویڈیو وائرل
بچے استاد سے گلے مل کر روتے رہے جبکہ ٹیچر بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
27 Apr 2024
وزیرستان کے سیشن جج اغوا، مسلح افراد نے گارڈ کو چھوڑ کر گاڑی نذر آتش کردی
ٹانک کے قریب سے سیشن جج کو مسلح افراد نے اغوا کیا
27 Apr 2024
فواد چوہدری کی تحریک انصاف میں واپسی کا امکان، عمران خان نے منظوری دے دی
فواد چوہدری کو پنجاب میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے
27 Apr 2024
عاصم اظہر نے انسٹاگرام پوسٹیں اور سب کو انفالو کرنے کی وجہ بتادی
عاصم اظہر نے دو روز قبل اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا تھا
27 Apr 2024
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
مذاکرات آئین و قانون کی روشنی میں کیے جائیں
27 Apr 2024
پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ کے حوالے سے مہم شروع کرنے کا اعلان
اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے یہ مہم ملک بھر کی جامعات میں شروع کی جارہی ہے
27 Apr 2024
سونے کی قیمت کے حوالے سے اچھی خبر
ہفتے کو فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
27 Apr 2024
60 سالہ خاتون نے مس یونیورس کا تاج اپنے سر پر سجا لیا
پیشے کے اعتبار سے وکیل اور صحافی رہنے والی خاتون نے مس ارجنٹائن مقابلے کیلیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے
27 Apr 2024
لاہور میں بیوی کی عدت کے دوران سالی سے شادی کا انکشاف
لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت خارج کردی
27 Apr 2024
جلد آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات ہوں گے، پی ٹی آئی
جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی
27 Apr 2024
حکومت کا سولر پینل لگوانے والے صارفین سے بھاری ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ
وزارت توانائی نے سمری وزیراعظم کو منظوری کے لیے ارسال کردی
26 Apr 2024
فائبرآپٹیکل کیبل کٹنے کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر
ساؤتھ ایسٹ ایشیا مڈل ایسٹ یورپ کیبل کوانڈونیشیا کیقریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر پانچ کٹ لگے۔
26 Apr 2024
کچے کے ڈاکوؤں سے روابط رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ ہوگیا
سندھ بھر میں ڈاکوؤں کے رابطہ کار پولیس اہلکاروں کا سروے کیا جارہا ہے۔