29 Apr 2024
یوٹیوبر انتھونی پیراگلائیڈنگ حادثے میں گردن اور کمر کے فریکچر کا شکار، ویڈیو سامنے آگئی
یوٹیوبر اور پیراگلائیڈنگ کے شوقین انتھونی ویلا کو ایک ویڈیو فلمانے کے دوران شدید چوٹیں آئیں۔
29 Apr 2024
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم کے اعلان کے لیے منفرد انداز اپنایا تھا
29 Apr 2024
بھارتی گلوکار نے ماہرہ خان سے کنسرٹ میں معافی مانگ لی
اریجیت سنگھ ماہرہ خان کو پہچان نہیں سکے تھے
29 Apr 2024
مولانا فضل الرحمان کا ملین مارچ کا اعلان، حکومت کو خبردار بھی کردیا
الیکشن میں جو ہوا سب نے دیکھ لیا اور ہم بھی اپنے فیصلے پر مطمئن ہیں۔
29 Apr 2024
ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس میں 4 ملزمان کو عمر قید کی سزا
ملزمان میں عبد الحسیب، غزالی، محمد فاروق، ابو بکر شامل ہیں
29 Apr 2024
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے موجودہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
29 Apr 2024
حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیاں چھوڑنے کا مشورہ
بانی چیئرمین کو انصاف نہیں مل رہا تو اسمبلیوں کے بجائے سڑکوں پر آنا چاہیے، صاحب زادہ حامد رضا
29 Apr 2024
کراچی میں بھابھی کی شکایت پر شادی کے روز دلہا گرفتار
باراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج، ایس ایچ او کی مظاہرین کو دھمکیاں
29 Apr 2024
نوکری سے تنگ نوجوان کا آخری روز دفتر کے باہر مینجر کے سامنے خوشی میں رقص
انکت نامی نوجوان ایک سیلز کمپنی میں تین سال سے کام کررہا تھا
29 Apr 2024
کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، گرمی مزید بڑھنے کا امکان
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.9 ڈگری اضافے سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
29 Apr 2024
110 سالہ بزرگ نے اپنی لمبی زندگی اور صحت کا راز بتادیا
امریکی ریاست نیو جرسی میں رہائش پذیر ونسینٹ ڈرینسفیلڈ کی پیدائش 1914 میں ہوئی، وہ مکمل فٹ اور اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرتے ہیں
29 Apr 2024
بیرونی قرض، ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا
پاکستان کو اگلے تین سالوں میں آئی ایم ایف کو 60 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں، سابق وزیر مملکت
29 Apr 2024
ایکس کا صارفین کے لیے کانفرنس کال فیچر متعارف کرانے پر غور
اس سہولت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں