1 Mar 2024
روس نے مغربی ممالک کو ایک بار پھر خبردار کردیا
انہیں سمجھ جانا چاہیے کہہ ہمارے پاس بھی وہ ہتھیار موجود ہیں، جو ان کے علاقوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں
1 Mar 2024
علی امین گنڈا پور کا وزیراعلیٰ بننے کے بعد 9 مئی مقدمات 7 دن میں ختم کرنے کا حکم
اگر ثبوت ہیں تو پیش کریں ورنہ مقدمات ختم کریں، علی امین گنڈا پور
1 Mar 2024
ایک مقدمے میں ضمانت کے بعد عمران ریاض دوسرے کیس میں گرفتار
عمران ریاض کو لاہور پولیس نے زمان پارک کے باہر پولیس اور سرکاری گاڑیوں پر حملے کے کیس میں گرفتار کرلیا
1 Mar 2024
نئے وزیراعلیٰ کے آتے ہی لاہور کے شہریوں پر کچرا ٹیکس لگانے کا فیصلہ
ٹیکس لگانے سے سالانہ 12 ارب روپے کی آمدن ہوگی
1 Mar 2024
بیٹوں کے بعد بیٹی کی پیدائش پر شعیب اختر خوشی سے نہال، نام بھی رکھ دیا
شعیب اختر نے بیٹی کی پیدائش کے حوالے سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی
1 Mar 2024
پی ایس ایل 9، وسیم اکرم نے کراچی کے تماشائیوں کے اسٹیڈیم نہ آنے کی وجہ بتادی
جب ہم اسٹیڈیم کے قریب تک نہیں پہنچ سکے تو لوگ کیسے آئیں گے
1 Mar 2024
کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم
کراچی میں کل رات تک پھوہار اور ہلکی بارش وقفے وقفے سے ہوگی، محکمہ موسمیات
1 Mar 2024
9 مئی کیسز میں عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا، گواہوں کے بیانات عدالت میں پیش
1 Mar 2024
عدالت کا کم عمر بچیوں کے نکاح منسوخ کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
1 Mar 2024
ایم کیو ایم کا ن لیگ سے معاہدہ طے ہونے کے بعد حکومتی بنچز میں بیٹھنے کا اعلان
ایم کیو ایم اور ن لیگ کی قیادت نے معاہدے پر دستخط کردیے
1 Mar 2024
امداد کے لیے قطار میں کھڑے 100 بھوکے فلسطینوں کو اسرائیلی فوج نے مار ڈالا
درجنوں ممالک اور عالمی اداروں کی مسلسل وارننگ کے باوجود اسرائیل نے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری
1 Mar 2024
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی، گلوکارہ نے پرفارم کرنے کیلیے 90 لاکھ ڈالرز لیے
امریکی گلوکارہ گجرات پہنچ گئیں، بالی ووڈ کی دیگر شخصیات بھی پرفارم کریں گی
1 Mar 2024
مہنگائی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری، 14 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.27 فیصد مزید اضافہ ریکارڈ
1 Mar 2024
الیکشن کمیشن نے صدر کے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا
صدر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ نو مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی