17 Nov 2024
وی پی این حرام! مولانا طارق جمیل کا ردِ عمل سامنے آگیا
اگر وی پی این حرام ہے تو پھر تو موبائل بھی حرام ہے کیونکہ اس میں وی پی این کے بغیر ہی اتنی چیزیں ہیں دیکھنے کی۔
17 Nov 2024
اسکاٹ لینڈ، 6 ڈالر میں خریدا گیا مجسمہ کروڑوں روپے کا نکلا
اب اس کا تخمینہ 3.2 ملین ڈالرز لگایا گیا ہے یعنی پاکستانی 88 کروڑ روپے کی رقم بنتی ہے۔
17 Nov 2024
فلپائن میں بھارتی طالبہ کی سالگرہ کے دن مشتبہ موت
پٹن چیرو منڈل سے تعلق رکھنے والی 17 سالا بھارتی طالبہ سنگدا فلپائن میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔
17 Nov 2024
جعلی پیر کی دم کرانے آئی خاتون سے جنسی زیادتی
اوکاڑہ میں ایک جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
17 Nov 2024
بشری بی بی 24 نومبر کے احتجاج کو کامیاب بنانے کیلیے متحرک ہوگئیں
لیڈر صرف عمران خان ہیں میں پیغام دینے کیلیے آگے بڑی ہوں، بشری بی بی
17 Nov 2024
بھکاریوں نے دادی کے چالیسویں پر 1 کروڑ 25 لاکھ اڑا دیے، 8 ہزار مہمانوں کی پرتعیش دعوت
ملک بھر سے مہمانوں نے شرکت کی
17 Nov 2024
حارث رئوف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
دورہ آسٹریلیا کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر حارث رئوف نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے مشترکہ کامیاب ترین بولر بن گئے۔
17 Nov 2024
چین کے کالج میں چاقو حملے سے 8 افراد ہلاک، 17 زخمی
مشتبہ طالب علم کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس نے اپنے فعل کا اعتراف کیا ہے۔
17 Nov 2024
پی ٹی اے میں وی پی این رجسٹریشن کا آسان طریقہ
پی ٹی اے نے رجسٹریشن کے عمل کو مزید آسان بنادیا
17 Nov 2024
متھیرا نے وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز پر کیا کہا؟
اداکارہ نے کہا کہ شرم کریں اور مجھے اس فضول بکواس سے دور رکھیں۔
17 Nov 2024
پنجاب اور سندھ میں دھند کا راج، موٹر ویز مختلف مقامات سے بند
اسموگ اور دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
17 Nov 2024
احتجاج کی کال دینے والے انشااللہ کامیاب نہیں ہوں گے، نواز شریف
جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے۔ احتجاج کی کال دینے والے انشااللہ کامیاب نہیں ہوں گے۔
17 Nov 2024
پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو خوشخبری سنادی، انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
انٹرن شپ میں حصہ لینے والوں کو چھ ماہ کے لیے 50,000 روپے کا ماہانہ وظیفہ ملے گا
17 Nov 2024
کپتان رضوان نے آسٹریلیا سے شکست پر مثبت پہلو تلاش کرلیا
لڑکوں نے بولنگ اچھی کی ہے، کپتان
16 Nov 2024
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ہاں بیٹے کی ولادت
روہت شرما نے دلچسپ انداز سے خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی