16 Nov 2024
پاکستانی نوجوان کوہ پیما کا سرد ترین چوٹی سر کرنے کا اعلان
اسد علی میمن انٹارکٹیکا کی سرد ترین چوٹی سر کریں گے جہاں درجہ حرارت منفی 90 تک ہے
16 Nov 2024
پاکستان کیلیے بڑا اعزاز، 120 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون اے سی سی اے کی صدر منتخب
ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائلہ مجید کو صدر منتخب کرلیا ہے
16 Nov 2024
بھارتی بلے باز نے خاتون کو زخمی کردیا، گراؤنڈ میں چیخ پکار
کھلاڑی نے خاتون سے معافی بھی مانگ لی
16 Nov 2024
نواز شریف غالب کا شعر پڑھتے پڑھتے بھول گئے
لندن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران نواز شریف شعر کی پہلی لائن پڑھ کر بھول گئے تھے
15 Nov 2024
ٹرمپ متعدد فوجی سربراہان اور افسران کو برطرف کر دینگے، فہرستیں تیار
افسران کی ایک تفصیلی فہرست بنائی جارہی ہے اور ہرافسر جنہیں مارک ملی نے مقرر کیا یا ترقی دی انہیں نکالا جائیگا۔
15 Nov 2024
پاکستان میں خواجہ سرائوں کی تعداد سے متعلق بڑا انکشاف
ادارہ شماریات کے مطابق سات سالوں میں خواجہ سراں کی تعداد میں 1443کمی آئی۔
15 Nov 2024
ٹک ٹاک کا تشہیری دنیا کیلئے انقلابی اقدام، اے آئی ٹول متعارف
مصنوعی ذہانت(اے آئی)سے چلنے والے ایک نئے ٹول کو استعمال کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔
15 Nov 2024
میں خوش نصیب ہوں۔۔ ہماقریشی نے بڑے راز سے پردہ ہٹادیا
جہاں تک کام کا تعلق ہے تو ہما قریشی آئندہ سبھاش کپور کی جولی ایل ایل بی تھری میں نظر آئیں گی
15 Nov 2024
کیارا ایڈوانی پر انٹرنیٹ صارفین نے بڑا الزام لگادیا
گزشتہ شب کیارا ایڈونی سرخ اسٹائلش لباس زیب تن کیے ممبئی میں ایک لگژری بیوٹی برانڈ کے فلیگ شپ اسٹور کی لانچنگ میں شریک تھیں
15 Nov 2024
کراچی میں گیس چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
سوئی سدرن گیس نے گھگھر پھاٹک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گیس چوری کرنے والے نیٹ ورک کو پکڑلیا۔
15 Nov 2024
بہترین پلیئنگ الیون کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان
پورا میچ بڑا تیز تھا، میکسویل نے بڑی اچھی بیٹنگ کی، بولرز نے پوری جان لڑائی ہے
15 Nov 2024
بابر اعظم نے مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے
آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بابر نے 2 کیچ لیے، جس کے بعد ان کے اس فارمیٹ میں کیچز کی تعداد 52 ہوگئی ہے۔