18 Oct 2024
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھا 30 ڈالر اضافے کے بعد 2712 ڈالر فی اونس ہے۔
18 Oct 2024
یحیٰ السنوار کی شہادت، ایران کا رد عمل سامنے آگیا
ایرانی مشن نے یہ بیان اسرائیل کے اس بیان کے محض چند گھنٹے بعد سامنے آیا کہ اس نے یحیی السنوار کو قتل کر دیا ۔
18 Oct 2024
کراچی کا موسم، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
آج اورکل ہوائوں کی سمت بلوچستان کے شمال مشرق کی جانب سے رہے گی۔
18 Oct 2024
کراچی: سوئی گیس صارفین کے لئے بری خبر
صارفین گھروں میں گیزر موجود ہیں یا نہیں بل میں اضافی پیسے لگا کر بھیج دیئے گئے
18 Oct 2024
طالب علم ریپ جیسی سنگین بات پر جھوٹ نہیں بول سکتے، بشری انصاری
اداکارہ نے حکومت کے دعووں کو مسترد کردیا
18 Oct 2024
کالج زیادتی واقعے کے بعد مجھے بھی دھمکیاں دی گئیں، اے ایس پی شہر بانو
جھوٹا واقعہ بے نقاب کرنے پر دھمکیاں دی گئیں
18 Oct 2024
بیماری کے بجائے شہادت ترجیح، یحیی سنوار کی پرانی خواہش
یحیی سنوار گزشتہ روز ایک کارروائی میں شہید ہوئے ہیں
18 Oct 2024
وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کی معافی کیلیے امریکی صدر کو خط لکھ دیا
یہ بات عدالت میں اٹارنی جنرل نے بتائی
18 Oct 2024
حکومت کا موسم سرما سے قبل فلسطین ضروری امداد بھیجنے کا فیصلہ
وزیراعظم نے این ڈی ایم اے سے بریفنگ لی
18 Oct 2024
اسپنرز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی
ساجد اور نعمان علی نے انگلش بیٹنگ لائن کو اڑا کر رکھ دیا
18 Oct 2024
نواز شریف کی بھارتی صحافیوں کے وفد سے ملاقات، پاک بھارت تعلقات بحالی کی شدید خواہش
مریم نواز کی بھی جنوبی پنجاب جانے کی خواہش
18 Oct 2024
انٹرنیٹ آزادی سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان کا 6 نمبر
فریڈم آن دی نیٹ نے سال 2024 میں انٹرنیٹ آزادی سے متعلق رپورٹ جاری کردی
17 Oct 2024
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناکامی ، بھارتی کپتان کی چھٹی کا امکان
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم نے پاکستان سے امیدیں لگا لی تھیں