16 Sep 2024
سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 68 ہزار پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا
16 Sep 2024
فیریئر ہال سے چوری شدہ پینٹنگ کا معاملہ، سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا
سندھ حکومت کے وزیر ثقافت نے نوٹس لے لیا
16 Sep 2024
ادیتی حیدری نے ساتھی اداکار سے شادی کرلی
اداکارہ نے تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو خوش خبری سنائی
16 Sep 2024
شادی شدہ خواتین کا بھی فہد مصطفی کے عشق میں مبتلا ہونے کا انکشاف
ڈرامے میں فہد مصطفی کی شاندار اداکاری کے بعد اُن کے مداح جوڑی کو پسند کررہے ہیں
16 Sep 2024
بیوی کو روزانہ 100 کالز کرنے والا شخص گرفتار
پولیس نے بیوی کی شکایت پر تحقیقات کیں اور شواہد کی روشنی میں گرفتار کرلیا
16 Sep 2024
بھارت میں چمگاڈر سے پھیلنے والا خطرناک وائرس ایک اور شخص کی جان لے گیا
نپاہ وائرس سے نوجوان طالب علم انتقال کرگیا
16 Sep 2024
12 ربیع الاول کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری
صدارت مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت منظوری دے دی
16 Sep 2024
حکومت آئینی ترمیم لانے میں ناکام، اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
سینیٹر عرفان صدیقی نے تصدیق کردی
16 Sep 2024
اپنا پیشاب ملا کر پھلوں کا جوس فرخت کرنے والا دکاندار گرفتار
دکاندار کی شناخت عامر خان کے نما سے ہوئی ہے
16 Sep 2024
جیکب آباد، زیادتی کا شکار پولیو ورکر جو شوہر نے گھر سے نکال دیا
شوہر اور سسرالیوں کی لڑکی کو سنگین دھمکیاں، پولیس کی تصدیق
15 Sep 2024
باسط علی نے شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزامات عائد کردیئے
ٹیم اسٹالینز کے مینٹور شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا اگر کسی کو ثبوت چاہئیں تو میں دے دوں گا۔
15 Sep 2024
حوثیوں نے اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل داغ دیا، متعدد زخمی
میزائل اسرائیل کی حدود میں داخل ہوتے ہی اسرائیلی دفاعی نظام کے تحت سائرنز بجنا شروع ہوئے
15 Sep 2024
ایران نے ریسرچ سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کردیا
ایرانی ساختہ راکٹ کے ذریعے 60 کلو گرام وزنی چمران ون سیٹیلاٹ خلا میں روانہ کیا گیا۔
15 Sep 2024
کے پی میں پولیس افسران اور اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی
صوبے بھر کے ریجنل پولیس افسران اور ڈی پی اوز کو اس سلسلے میں ایک خط ارسال کیا گیا ہے جس میں سوشل میڈیا پالیسی کے اہم نکات درج ہیں۔
15 Sep 2024
کراچی ایئرپورٹ پر ایک ہی روز میں تیسرا مشتبہ منکی پاکس کیس رپورٹ
دبئی سے کراچی آنے والی پرواز کی خاتون مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں۔