18 Sep 2024
ہاکس بے، ساحل پر سمندر میں نہانے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق
ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی بحری خدمات کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے اور سخت جدوجہد کے بعد متوفی کی لاش سمندر سے نکال کر قریبی اسپتال پہنچائی۔
18 Sep 2024
پاکستانی اداکارہ کی دوسری شادی، تصاویر سامنے آگئی
اداکارہ نے حال ہی میں دوسری بار ازدواجی بندھن میں بندھنے کا اعلان کیا تھا
18 Sep 2024
آئینی ترامیم، عمران خان کا مولانا پر شبہات کا اظہار
عمران خان نے کہا کہ دیکھتے ہیں مولانا کا کیا کردار ہوسکتا ہے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا
18 Sep 2024
سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود ریکارڈ سطح پر موجود
فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے
18 Sep 2024
چھپن چھپائی کھیل کے دوران فریزر میں چھپنے والے چار بچے دم گھٹنے سے جاں بحق
بچوں نے اندر جاکر چھپنے کیلیے دروازہ بند کرلیا تھا، دو مردہ جبکہ دو تشویشناک حالت میں لے اور اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے
18 Sep 2024
کراچی پولیس اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلی، شہری کو پانچ لاکھ لے کر رہا کردیا
کورنگی پولیس نے ویڈیو سامنے آنے پر مجبورا مقدمہ درج کرلیا
18 Sep 2024
یونیورسٹی میں جینز، ٹی شرٹ، چست اور ہلکے کپڑے پہننے پر پابندی
یونیورسٹی آف آزاد جموں کشمیر نے نئی ڈریس پالیسی متعارف کرادی
18 Sep 2024
جارجیا نے ہم جنس پرستی پر سخت پابندیاں عائد کردیں
جارجیا میں قانون سازی کے تحت ہم جنس پرستی کے جھنڈے اور کتب پر پابندی ہوگی
18 Sep 2024
میانمار میں شدید سیلاب سے 236 افراد ہلاک
سیلاب کے باعث متعدد افراد لاپتہ ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے
18 Sep 2024
کراچی سمیت سندھ بھر میں چکن گونیا، ملیریا اور ڈینگی کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ
ڈاکٹرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی
18 Sep 2024
صارفین کا دیرینہ خواب پورا، واٹس ایپ نے اسٹیٹس میں نیا فیچر پیش کردیا
اس فیچر کے بعد صارفین کو مخصوص پیغام بھیجنے میں مزید آسانی ہوجائے گی
18 Sep 2024
اسرائیل کی ڈیجیٹل دہشت گردی، حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز میں دھماکے، 9 شہادتیں اور 2800 زخمی
اس واقعے پر حکام حیران اور واقعے کو اپنی ناکامی قرار دے رہے ہیں
17 Sep 2024
بھارت میں مسلمانوں سے تضحیک آمیز رویہ، ایرانی سپریم لیڈر کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا
ایران کے سپریم لیڈر کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کا آئینہ دکھانے پر مودی انتظامیہ تلملا اٹھی
17 Sep 2024
قومی ترانے کے احترام میں افغان قونصل جنرل کے کھڑے نہ ہونے پر پاکستان کا شدید ردعمل
افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کا یہ اقدام قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ