5 Jun 2024
ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم امن دیپ سنگھ کو تین نومبر 2023 کو بریمپٹن سے گرفتار کیا گیا تھا۔
5 Jun 2024
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے استعفیٰ دیدیا
جنرل الیکشن میں 292نشستیں حاصل کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی اتحاد حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگیا
5 Jun 2024
عرفات میں درجہ حرارت کم رکھنے کیلئے سڑکوں پر سفید رنگ کردیا گیا
سڑکوں پر لگایا جانے والا مخصوص رنگ مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے اور اس میں دھوپ کی شدت کم جذب ہوتی ہے۔
5 Jun 2024
گورنر اپنی اوقات میں رہے، ورنہ سڑک پر پھینک دوں گا، علی امین گنڈا پور
فیصل کریم کنڈی سے رشتے داری بھاڑ میں گئی میں کسی چور کو رشتے دار نہیں مانتا۔
5 Jun 2024
جنت مرزا سے متعلق سید نور کا اہم انکشاف
انہوں نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے اور اس فلم کی ناکامیابی پر مداحوں کو آگاہ کیا۔
5 Jun 2024
بل گیٹس کا اپنی سوانح حیات تحریر کرنے کا فیصلہ
بل گیٹس کی جانب سے یہ اعلان ایک بلاگ پوسٹ میں کیا گیا۔
5 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
روہت شرما نے نیویارک کے نسا کانٹی میدان میں کھیلے جارہے گروپ اے کے میچ میں ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
5 Jun 2024
لندن کے اسپتالوں پر سائبر حملے، بیشتر آپریشنز منسوخ
ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں منتقل کیا جانے لگا ہے۔
5 Jun 2024
عمران خان عام مجرم نہیں، ان کے لاکھوں سپوٹرز ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
حیرانی کی بات ہے کہ ایک اور سابق وزیراعظم کے خلاف متعدد ٹرائلز چلائے جا رہے ہیں
5 Jun 2024
میرا ایک ہی ہدف ہے، ورلڈ کپ جیتنا، بابر اعظم
کوشش کریں گے کہ ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں اور کامیابی حاصل کریں
5 Jun 2024
پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ
10 گرام سونا 343 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 276روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
5 Jun 2024
صنم جاوید سرگودھا جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار
پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید گوجرانوالا کینٹ پولیس کو 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔
5 Jun 2024
بلاول کا حکومت کو عمران خان فوبیا سے باہر نکلنے کا مشورہ
کرپشن کو سیاسی مخالفین کے خلاف کارروائیوں کیلیے استعمال کیا جاتا ہے، چیئرمین پی پی
5 Jun 2024
مقدمات کا بوجھ، سپریم کورٹ نے سالانہ چھٹیوں میں کمی کردی
سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی۔