12 Jan 2024
رجب کا چاند نظر آگیا، رمضان المبارک میں صرف 60 روز باقی
رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا
12 Jan 2024
پی ٹی آئی کے اہم رہنما الیکشن سے دستبردار : ’اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو‘
پی ٹی آئی رہنما نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر کاغذات جمع کرائے تھے
12 Jan 2024
پاکستانی خاتون تاریخ میں پہلی بار امریکا میں میئر منتخب
جنجوعہ کو ٹاؤن میئر منتخب کیا گیا ہے،ان کا تعلق چکوال سے ہے
12 Jan 2024
پاکستانی فری لانسرز کو فروری سے پے پال پر رقم موصول ہونا شروع ہو جائے گی
فری لانسرز کو بینک اکاؤنٹ کھلوانے کیلیے بس چھوٹا سا ثبوت دکھانا ہوگا
12 Jan 2024
پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا
تحریک انصاف کی جانب سے قومی اور صوبائی نشستوں پر ٹکٹ جاری کردیے گئے
12 Jan 2024
کراچی میں 60 فیصد سے زائد طلبا فیل، پریشان کن صورت حال
انٹربورڈ کے امتحانات کے نتائج میں کامیاب طلبا کا تناسب 36 فیصد تک رہا
12 Jan 2024
’ن لیگ نے مریم اور نواز شریف کے علاوہ جنرل باجوہ کو ستانے والوں کو ٹکٹ نہیں دیا‘
مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد سے دھڑے بندی واضح نظر آرہی ہے
12 Jan 2024
کراچی، شادی میں باپ کے ساتھ جانے والا 20 سالہ بیٹا ڈکیتی مزاحمت پر قتل
ڈکیتوں نے سرجانی ٹاؤن پاور ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل پر سوار باپ بیٹے کو مزاحمت پر گولیاں ماریں
12 Jan 2024
کراچی ، موٹرسائیکل سوار جنسی درندے کی خاتون سے غیراخلاقی حرکت کی ویڈیو وائرل
واقعہ سرسید تھانے کی حدود نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں پیش آیا ہے
11 Jan 2024
حکومت کا روزگار کے خواہش مند نوجوانوں کو کینیڈا بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان اور ویسٹرن کینیڈا ٹریڈ ایسوسی ایشن میں معاہدہ طے پانے کی منظوری
11 Jan 2024
اسلام قبول کرنے والے معروف ہندو ڈائریکٹر کو دین سے کس اداکار نے قریب کیا؟
پرمیش نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنی ویڈیو شیئر کر کے مسلمان ہونے کا اعلان کیا
11 Jan 2024
آئی ایم ایف نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر قرض کی منظوری دے دی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اقتصادی جائزے کے بعد قرض کی رقم جاری کرنے کی منظوری دی
11 Jan 2024
الیکشن جیت کر پنجاب کے سیاست دانوں کے ملک میں علاج کا بندوبست کریں گے، بلاول
الیکشن جیت کر سب کو دکھائیں گے کہ پنجاب میں بھی بھٹو زندہ ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
11 Jan 2024
فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلیے سال 2024 کی پہلی اہم اور بڑی اپ ڈیٹ جاری
کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام کے نوجوان صارفین کے تحفظ کیلئے نئے ٹولز متعارف کرائے گئے ہیں