10 Jan 2024
الیکشن جیت کر لاہور اور پنجاب کی قسمت بدل دیں گے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کا پاکستان سے بھوک مٹانے کے لیے بھوک مٹاؤ پروگرام بھی شروع کرنے کا بھی اعلان
10 Jan 2024
سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی عمران خان سے جیل میں تفتیش
عمران خان نے جے آئی ٹی اور پولیس کی تفتیشی ٹیم کو سوالات کے جوابات دیے
10 Jan 2024
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے آزاد امیدوار سمیت 3 افراد جاں بحق
ملک کلیم اللہ اور ساتھی گاڑی میں اپنے گھر واپس جا رہے تھے انہیں نشانہ بنایا گیا، پولیس
10 Jan 2024
وزیراعظم بیان حلفی دیں کہ آئندہ جبری گمشدگی نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ
ریاست اور اداروں کے قانون کو نہ ماننے کی وجہ سے جبری گمشدگیاں ہوتی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
10 Jan 2024
پی ٹی آئی قیادت نے مرکزی سیکٹریٹ میں کارکنان کا داخلہ بند کردیا
مرکزی سیکریٹریٹ کو تمامام سیاسی سرگرمیوں کیلیے بھی بند کردیا گیا
10 Jan 2024
جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے اہم اعلان
بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، ٹکٹوں کی فروخت کے الزامات مسترد
10 Jan 2024
پی ٹی آئی قانونی جنگ جیت گئی، بلے کا نشان اور انٹرا پارٹی انتخابات بحال
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
10 Jan 2024
سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کا خوف، مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت س استعفیٰ دے دیا
مظاہر نقوی نے اپنا استعفی صدر مملکت کو ارسال کردیا
10 Jan 2024
کراچی میں سرد ترین رات ریکارڈ، درجہ حرارت 12 ڈگری تک گر گیا
محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2024 کی یہ سرد ترین رات تھی
10 Jan 2024
کراچی، اسٹریٹ کرائم پر گورنر ہاؤس سے نیا موبائل یا موٹر سائیکل لینے کا طریقہ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہریوں کو ازالے کے طور پر موٹر سائیکل اور موبائل فون دینے کا اعلان کیا ہے
10 Jan 2024
کوہاٹ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 4 شہید
دس سے زائد دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جوابی کارروائی میں چار مارے گئے
10 Jan 2024
کورونا کے نئے ویریئنٹ کا پھیلاؤ، اپنی حفاظت کیسے کریں؟
محکمہ صحت سندھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا، اقدامات فوری کرنے کی ہدایت
10 Jan 2024
امریکا کے شاپنگ مال میں خلائی مخلوق داخل، ویڈیو دیکھیں
خلائی مخلوق کے نام سے شیئر کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی
10 Jan 2024
این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات مسترد، قانونی ٹیم نے بڑا اعلان کردیا
الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات مسترد کردیے
9 Jan 2024
الیکشن کمیشن سے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست جاری، پی ٹی آئی کا نام و نشان غائب
پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو بلے باز کا نشان الاٹ کیا گیا ہے