9 Dec 2024
نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن۔۔؟ ٹرمپ کا اہم بیان
لوگ 7 اکتوبر کو بھول جائیں گے لیکن یہ بہت پر تشدد تھا،یہ ہولوکاسٹ کی طرح ہے۔
9 Dec 2024
سائرہ بانو کی بگڑتی صحت ، مداحوں کیلئے افسوسناک خبر
ایک تصویر میں، وہ اسپتال کے اسی کمرے میں آرام کرتی نظر آئیں
9 Dec 2024
عالیہ بھٹ رکشے پر سفر کرنے پر مجبورہوگئیں
اداکارہ عالیہ بھٹ کو ہفتے کی شام ممبئی کے پاپارازی فوٹو گرافرز نے گیٹ وے آف انڈیا جیٹی پر دیکھا
9 Dec 2024
میچ کے دوران جھگڑا... محمد سراج اور ٹریوس ہیڈ کیلئے بری خبر
بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انڈین کرکٹ ٹیم 180 رنز بنا کر آٹ ہوگئی تھی۔
9 Dec 2024
خیبر پختونخوا حکومت کا مینار پاکستان پر ڈی چوک شہدا کی دعائیہ تقریب کا فیصلہ
کے پی حکومت کی جانب سے چیلنج کیا گیا ہے ن لیگ بھی جلسہ کرلے اور ہم بھی، اس روز آپ کے جلسے سے زیادہ لوگ نکلیں گے اور ثابت کریں گے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔
9 Dec 2024
علیزے شاہ کا نا مناسب لباس، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں
علیزے شاہ ایک بار پھر خبروں زینت بنی ہوئی ہیں۔
9 Dec 2024
لبنان اور غزہ میں 6 اسرائیلی واصل جہنم
لبنان کی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
9 Dec 2024
مدارس بل پر فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف طبل جنگ بجا دیا
فضل الرحمان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے اور کسی بھی قسم کی تجویز قبول نہ کرنے کا اعلان
9 Dec 2024
لڑکی کو شادی کیلیے اسلحے کے زور پر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا
9 Dec 2024
شام کا رہائی پانے والا خوش قسمتی قیدی، جس کی پھانسی سے 30 منٹ پہلے بشار حکومت کا تختہ الٹا
مسلح گروپ نے دمشق پر کنٹرول حاصل کر کے بشار حکومت کا خاتمہ کیا
9 Dec 2024
امریکی شہری نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر کے عوض نایاب مارخور شکار کرلیا
یہ اب تک کی سب سے زیادہ لگائی جانے والی بولی ہے
9 Dec 2024
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پروپیگنڈا، کراچی میں پہلا مقدمہ درج
ملزم نے ٹویٹر پر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کیا، پولیس