























8 Jan 2024
بھارتی وزیر سمرتا ایرانی عازمین سے متعلق اقدامات کا جائزہ لینے مدینہ پہنچ گئیں
سمرتا ایرانی دو روزہ دورے پر گزشتہ روز سعودی عرب پہنچی ہیں
8 Jan 2024
پرویز الہی اور اہلیہ کو بڑا دھچکا، امیدوں پر پانی پھر گیا
الیکشن ٹریبونل نے فیصلہ جاری کردیا، پرویز الہیٰ اور اہلیہ نااہل قرار
8 Jan 2024
کمپیوٹر کے کی بورڈ میں 30 سال بعد نئے بٹن کا اضافہ، یہ کیا کام کرے گا؟ جانیے
اس سے قبل 1994 میں مائیکروسافٹ نے کی بورڈ میں تبدیلی کی تھی
8 Jan 2024
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف کو مقدمات سے بری ہونے پر مبارک باد
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر سے نواز شریف کی ملاقات
8 Jan 2024
سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کا پروانہ جاری
سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی بارہ جنوری تک ملتوی کردی گئی
8 Jan 2024
تشویشناک ملک قرار دیے جانے پر پاکستان کا امریکا کو دو ٹوک جواب
دفتر خارجہ نے امریکا کی جانب سے پاکستان کو تشویشناک ملک قرار دیے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے
8 Jan 2024
پی ٹی آئی کا انٹرنیٹ بندش پر سپریم کورٹ اور چیف جسٹس سے اہم مطالبہ
انٹرنیٹ کی بندش سے معیشت کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا، سپریم کورٹ ایسے عناصر کا محاسبہ کرے، اعلامیہ
8 Jan 2024
سرکاری ملازمت کے خواہش مند 40 سال سے زائد عمر والوں کیلیے بڑی خوش خبری
نگراں کابینہ نے مختلف پروگرامز کی منظوری بھی دے دی
8 Jan 2024
منصفانہ انتخابات کے معاملے پر بلاول کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات
امریکی سفارت خانے سے ملاقات کی تصدیق کردی
8 Jan 2024
شدید سردی میں اسکول کھولنے کا خوفناک نتیجہ، دو اساتذہ ٹھنڈ برداشت نہ کرسکے
مردان اور ڈی آئی خان میں دو اساتذہ انتقال کرگئے
8 Jan 2024
تاحیات نااہلی: مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر قرآنی آیت کا حوالہ دے دیا
ایک لاڈلے کو صادق اور امین کا جعلی سرٹیفکیٹ دینے کےلئے ایک منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کی سازش کی گئی
8 Jan 2024
تاحیات نااہلی کیس میں جسٹس یحیی آفریدی کا اختلاف
سپریم کورٹ کے چھ رکنی بینچ نے فیصلے سے اتفاق جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلاف کیا ہے
8 Jan 2024
سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق فیصلہ جاری
سپریم کورٹ کے فیصلے سے نواز شریف، جہانگیر ترین سمیت دیگر سیاست دانوں کو ریلیف ملے گا
3 Jan 2024
تین سالہ ثانیہ ناصر سال نو پر ہوئی ہوائی فائرنگ کا نشانہ بن گئی
ثانیہ دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑ گئی تھی
3 Jan 2024
کراچی میں نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ نے 3 سال کی بچی کی جان لے لی
بچی کے ماموں کے مطابق کورنگی میں ہوائی فائرنگ کے دوران 3 سالہ ثانیہ مزمل زخمی ہوئی تھی اور جناح اسپتال میں زیر علاج تھی۔ انہوں نے بتایاکہ ثانیہ دوران علاج جناح اسپتال میں دم توڑ گئی تھی۔ بچی کی موت پر والدین غم سے نڈھال ہیں۔