























30 Dec 2023
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر بہنوں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک بہن جاں بحق
واقعہ پنجاب کے ضلع گجرات میں پیش آیا
30 Dec 2023
شیخ رشید الیکشن کیلیے نااہل، تمام حلقوں سے کاغذات مسترد
شیخ رشید کے حلقہ این اے 56 اور 57 سے کاغذات نامزدگی مسترد
30 Dec 2023
لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کے کاغذات نامزدگی منظور
شفقت محمود کے بھی این اے 128 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے
30 Dec 2023
نواز، شہباز، مریم، بلاول، جہانگیر ترین کے کاغذات نامزدگی منظور
نواز شریف نے حلقہ این اے 123، شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123، 242 جمع کرائے تھے
30 Dec 2023
اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ، حکومت نے اعلان کردیا
حکومت نے تعطیلات میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا
30 Dec 2023
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
شاہ محمود، اعظم سواتی، ذلفی بخاری، عاطف خان سمیت کئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
30 Dec 2023
کراچی میں نیو ایئر نائٹ پر پابندیاں عائد
کمشنر کراچی نے 144 نافذ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
30 Dec 2023
جنوبی افریقا، اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت پہنچ گیا
جنوبی افریقا کے صدر نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی عدالت سے رجوع کیا ہے
29 Dec 2023
میٹرک طالب علم کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر پر خاتون پرنسپل کو سزا
خاتون پرنسپل کی مطالعاتی دورے کے دوران میٹرک طالب علم کے ساتھ تصاویر وائرل ہوئیں تھیں
29 Dec 2023
راکھی ساونت کا اچھا شوہر ملنے تک شادیاں کرنے کا اعلان
جب تک اچھا شوہر نہیں ملے گا شادیاں کرتی رہوں گی، اداکارہ کا انٹرویو
29 Dec 2023
الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت پر پابندی عائد کردی
الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو نجکاری کا عمل فوری روکنے کا حکم دے دیا
29 Dec 2023
بھٹو خاندان کرپٹ اور جرائم پیشہ ہے، عمران خان کا سندھ کے نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام
سندھ کے لوگ اور بالخصوص نوجوان 8 فروری کو باہر نکلیں، عمران خان
29 Dec 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول پھر تبدیل کردیا
امیدواروں کی اسکروٹنی 13 جنوری تک ہوگی، اعلامیہ الیکشن کمیشن
29 Dec 2023
پاکستان اور ریاست طیبہ کا قیام کلمے کے نام پر وجود میں آنا اتفاق نہیں ہے، آرمی چیف
سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جارہا ہے کہ ریاست اپنا وجود کھورہی ہے، جنرل سید عاصم منیر