























4 Mar 2025
نیلم منیر کے چہرے پر غیر معمولی سوجن، مداح تشویش میں مبتلا
نیلم منیر کے نئے روپ نے ناظرین کی توجہ اپنی طرف سمیٹ لی ہے۔
4 Mar 2025
عمران خان اور بشریٰ بی بی بغیر سحری کے روزے رکھ رہے ہیں، بیرسٹر سیف
بانء پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو مجبورا نہار منہ روزہ رکھنا پڑ رہا ہے۔
4 Mar 2025
محمد رضوان کی کپتانی 'فراری' سے 'رکشے' میں بدل گئی
اگر رضوان کا دعویٰ ہے کہ اسے انتخاب کا کوئی اختیار نہیں تو یہ مکمل طور پر دست نہیں۔
4 Mar 2025
چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل، آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کے لیے 265 رنز کا ہدف
گلین میکسویل 7 رنز بناسکے، جوش انگلس 11 رنز پر جڈیجا کا نشانہ بنے۔
4 Mar 2025
صارم قتل کیس، والدین کا قاتل کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ
ہمیں پولیس نے ابھی تک نہیں بتایا کہ اتنے روز صارم کہاں تھا۔
4 Mar 2025
سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، یکمشت بڑا اضافہ
10 گرام سونا 4115 روہے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 62 ہزار 602 روہے کا ہو گیا ہے۔
4 Mar 2025
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کو تحلیل کردیا گیا، نوٹی فکیشن جاری
عمران خان کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے
4 Mar 2025
پہلی بیوی نے سوتن کو قتل کردیا، تعفن زدہ لاش برآمد
واقعہ لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آیا
4 Mar 2025
فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار پر اداکارہ کو سنگین دھمکی
خاتون سیاسی رہنما نے اداکارہ کو سبق سکھانے کی دھمکی دی ہے
4 Mar 2025
چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی، شاداب خان کو کپتانی ملنے کا امکان
دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پی سی بی نے مشاورت شروع کردی
4 Mar 2025
رمضان المبارک میں قبض سے چھٹکارا پانے کیلیے مفید مشورے
کھانے پینے، نیند اور دیگر روٹین تبدیل ہونے سے اکثر لوگوں کو قبض کی شکایت ہوجاتی ہے
4 Mar 2025
سالوں تک خون عطیہ کر کے 24 لاکھ بچوں کی زندگیاں بچانے والے بزرگ انتقال کرگئے
جیمز ہیریسن 88 برس کی عمر میں مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے
4 Mar 2025
چاند دوسرے دن کا، ایک روزہ کھا لیا، علما پر تنقید کرنے والے شہری کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
مقدمہ مسجد کے امام کی درخواست پر درج کیا گیا ہے
4 Mar 2025
رجب بٹ کا فہد مصطفی کو پہچاننے سے انکار، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
میں اپنا کما اور کھا رہا ہوں، رجب بٹ کا جواب