25 Oct 2024
بھارتی لڑکی پاکستانی نوجوان سے شادی کیلیے لاہور پہنچ گئی
ندا کا تعلق بھوپال سے ہے جو لاہور کے لڑکے کی محبت میں گرفتار ہے
25 Oct 2024
قاضی فائز عیسی نے بیرونی مداخلت کی اجازت دے کر عدلیہ کے وقار کو مجروح کیا اور ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور
جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آگیا
25 Oct 2024
کیا وزیر اعلی پنجاب کا پروگرام جہیز قوانین کی خلاف ورزی ہے؟
یاد رہے پاکستان میں جہیز پر پابندی ہے
25 Oct 2024
ملک میں روزانہ ایک ہزار افراد کو فالج کا اٹیک ہورہا ہے، ماہرین
فالج کیوجہ سے یومیہ 400 اموات ہورہی ہیں، ماہرین
25 Oct 2024
کیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا دور عدلیہ کیلیے مثالی رہا؟
قاضی فائز عیسی آج اپنی مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے ہیں
25 Oct 2024
کراچی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
اگلے دو روز گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے
25 Oct 2024
اداکار نبیل کا بلبلے کی مومو کے حوالے سے دلچسپ انکشاف
حنا دلپزیر اگرچہ مجھ سے چھوٹی ہیں مگر وہ ماں کا کردار ادا کررہی ہیں، نبیل ظفر
25 Oct 2024
فیصل آباد میں بھوکے ڈکیت ڈیلیوری بوائے سے 2 پیزا چھین کر فرار
واقعہ فیصل آباد کے علاقے دانیال گارڈن میں پیش آیا ل، مقدمہ درج
24 Oct 2024
سلمان خان سے رقم کا مطالبہ کرنے والا ملزم دھر لیا گیا
جس شخص نے پیغام بھیجا تھا اسے جھارکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا ہے، اب اسے ممبئی منتقل کیا جائے گا۔
24 Oct 2024
شہریار کا حافظ قرآن ہونا مجھے بھا گیا، وینا ملک کا انکشاف
شہریار چوہدری نے مجھے زندگی کا مثبت اور منفرد رخ دکھایا، شہریار کا قرآن پاک کا حافظ ہونا مجھے سب سے زیادہ اچھا لگا۔
24 Oct 2024
موسم کی تبدیلی کے دوران کھانسی اور گلے کی سوزش کا آسان علاج؟
دنیا بھر میں موسم اب گرمی سے سردی کی جانب بڑھ رہا ہے، ایسے میں خشک کھانسی، بخار اور گلے میں سوزش کی شکایات عام ہوجاتی ہیں۔
24 Oct 2024
بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع، کراچی لینڈنگ سے انکار
احمد آباد سے لندن جانے والے انڈین مسافر طیارے میں بم کی اطلاع کے بعد بھارت میں سراسیمگی پھیل گئی۔
24 Oct 2024
بشریٰ بی بی رہائی کے بعد لاہور کے بجائے پشاور منتقل، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کو پلان تبدیل کرتے ہوئے لاہور کے بجائے پشاور پہنچا دیا گیا ہے۔