20 Aug 2024
اب گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرائیں۔۔ سندھ حکومت کا بڑا اعلان
ہم نے پرمیئم نمبر پلیٹس فروخت کرکے چار گھنٹوں میں 67 کروڑ جمع کیے تھے، ستمبر میں دوبارہ آکشن کرنے جا رہے ہیں۔
20 Aug 2024
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا
مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا
20 Aug 2024
معاشی پریشانیوں کا شکار شہری نے بجلی کا مہنگا بل آنے پرخودکشی کرلی
شہری نے ٹرین کے سامنے آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا
20 Aug 2024
سجل علی ایک اور بھارتی فلم میں کاسٹ، پربھاس کے ساتھ کام کریں گی
بھارتی میڈیا نے سجل کو کاسٹ کرنے کی خبر جاری کردی
20 Aug 2024
کراچی میں کئی افراد کو روندنے والی امیر زادی ذہنی مریضہ قرار
خاتون نے کل تیز رفتاری کے باعث کئی لوگوں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے
20 Aug 2024
کراچی میں افغان شہری کے پاکستان مخالف نعرے
واقعہ کراچی کے علاقے کورنگی کے تھانہ عوامی کالونی کی حدود میں پیش آیا
20 Aug 2024
حکومت کا پاکستانیوں کو ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی دینے کا اعتراف
وفاقی وزیر برائے اویس لغاری نے اس بات کا اعتراف اور انکشاف کیا ہے
20 Aug 2024
عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ کا دوسرا ریفرنس بھی دائر
نیب نے سعودی عرب سے ملنے والے جیولری سیٹ کی بنیاد پر ریفرنس دائر کیا
20 Aug 2024
ڈی سی پنجگور کے قتل میں ملوث بی ایل اے کے 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں کو نشانہ بنایا
20 Aug 2024
لاپتہ ہونے والی 8 سال کی ذہین بچی اے ٹی ایم کی مدد سے گھر پہنچ گئی، دلچسپ واقعہ
یہ واقعہ چین میں پیش آیا
20 Aug 2024
الیکٹریکل گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور رکشہ کے فروغ کیلیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
حکومت کی جانب سے ملک بھر میں چارجنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے، اعلامیہ
20 Aug 2024
قرآن خوانی سے روکنے والے پروفیسر کا گھیراؤ، طلبا نے تلاوت سنائی اور استعفی لے لیا
ڈھاکا یونیورسٹی میں شعبہ آرٹس کے پروفیسر کے استعفے کے بعد طلبا نے انہیں شامل کر کے دعا بھی کی
20 Aug 2024
منکی پاکس کی خطرناک قسم افریقا سے باہر پہنچ گئی، پہلا کیس کس ملک میں روپورٹ ہوا؟
ماہرین کے مطابق منکی پاکس متعددی ہے تاہم یہ کورونا کی طرح نہیں پھیلتا
20 Aug 2024
اداکارہ کے ہدایت کار پر جنسی ہراسانی کے سنگین الزامات
مجھے سارا سارا دن نیم عریاں حالت میں بیٹھایا جاتا تھا، تنوشری
20 Aug 2024
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے فیض حمید سے متعلق نیا پینڈورا باکس کھول دیا
فیض حمید نے میرے پاس آکر کہا کہ نواز شریف کو سزا نہیں ہوئی تو ہماری محنت ضائع ہوجائےگی